English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Preposterously | Adverb | مہمَل طَور پَر ۔ بے سَرو پا طرِيقے سے ۔ |
| Preposterousness | Noun | لُغوِيَت ۔ فَضُولِيَت ۔ بے مَعنی پَن ۔ |
| Prepotence | Noun | عظیم طاقت ۔ غلبہ تولیدی ۔ |
| Prepotency | Noun | تولِيدی غَلبَہ ۔ گہری شباہَت ۔ قَوی ہونے کی حالَت ۔ زِيادہ مُشابَہ زواجِيَت رَکھنے کے باعِث ۔ |
| Prepotent | Adjective | بہَت قَوی ۔ زور آوَر ۔ مُقتَدَر ۔ طاقَت ۔ اِختِيار ۔ اثَر ۔ |
| Prepotently | Adverb | نَسلاً اَپنی خَصُوصِيات مُنتَقِل کرتے ہُوے ۔ |
| Preppie preppy | — | — |
| Preppiepreppy | — | — |
| Preppy | Noun, Adjective | مہنگے نِجی اسکولوں میں تعلیم پانے والا یا ان کا سا حُلیہ رکھنے والا ۔ |
| Preprandial | Adjective | کھانے سے قبل کا ۔ انجام دیا ہوا یا ہونے والا ۔ |
| Preprimary class | Noun | قبل ابتدائی درجہ ۔ |
| Preprocessor | Noun | پری پروسیسر ۔ ایک ڈیوائس یا روٹین جو ان پٹ کو مزید پروسیسنگ کے لیے گے بھجوانے سے قبل اس پر اپنے ابتدائی آپریشنز سرانجام دیتی ہے ۔ |
| Preprosthetic | Noun | مصنوعی ہڈی لگانے سے قبل |
| Prepubertal | Latin | پَیش بَلُوغی ۔ سَنِ بَلُوغَت سے پہلے |
| Prepubescent | Adjective | آغاز بلوغت سے متعلق ۔ پیش بلوغتی ۔ |
| Prepubic | Adjective | پیش عانہ ۔ پیڑوکے سامنے واقع ۔ |
| Prepubis | Adjective | پری پبس ۔ پیش عانہ ۔ رینگنے والے جانداروں کے عانہ سے پہلے چھوٹا سا بصلہ نما ابھار یا ڈھانچہ ۔ |
| Prepuce | Noun | غَلافِ حَشفَہ ۔ قُلفَہ ۔ جِلدی شِکَن ۔ حَشفے کا چَمڑا ۔ پيش جِلد ۔ |
| Prepuei fraenum | Noun | حثفہ کی چنٹ جو حثفہ اور پیشاب کی نالی کو ملا کر آلہ تناسل کی شکل دیتی ہے |
| Prepupa | Adjective | قبل منجھروپ ۔ حیوانیات ۔ |
| Preputial | Adjective | عضو تناسل کے سامنے کی ڈھیلی کھال سے متعلق ۔ غلافی ۔ |
| Preputial concretion | Noun | ضلفہ زکر کا سخت ہو جانا |
| Preputial gland | Noun | حثفہ قضیب یا سپاری کے غدود جو سپاری کو انتشار کے وقت اور دوران مجامعت تر رکھتے ہیں |
| Preputial ocelli | Noun | چشمیات غلفہ ۔ |
| Preputiotomy | Noun | ختنہ کرنا |
| Prepyloric | Noun | نم معدہ سے قبل |
| Prequel | Noun | کوئی فِلم ، کہانی وغیرہ جِس کے واقعات کِسی موجودہ تخلیق سے پہلے کے زمانے سے تعلق رکھتے ہوں ۔ |
| Prerecord | Verb | پہلے ریکارڈ کرنا ۔ |
| Prerecorded | Verb | پہلے ریکارڈ کیا ۔ |
| Preregister | Verb | قبل از وقت درج کرنا ۔ |