English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Prepensely | Adverb | عُمداً ۔ |
| Prepes | پرپیکس ۔ ڈھالی ہوئی پولی میتھائل میتھا کرائی لیٹ شیٹ کا تجارتی نام (ایک ایکریلیک رال ) ۔ | |
| Prepetition | Adjective | پیٹشن داخل کرنے سے قبل ۔ قبل از دائری درخواست ۔ |
| Prephenic acid9 c10h10o6 | پریفینک ایسڈ ۔ شینکیمک ایسڈ کی حیاتی تالیف کے عمل کے دوران ایک درمیانی مرکب کوریسمک ایسڈ کی ترتیب نو سے بنتا ہے ۔ | |
| Prephthisis | Noun | استعداد برائے سل |
| Prephyson | Noun | افرازغدہ نخامیہ ، پچوٹری گلینڈ کی رطوبت |
| Preplan | Verb | تَکمِيلِ مَقصَد کی پہلے سے تَوَقّع کر لينا ۔ پہلے سے آس لگا لينا ۔ |
| Prepollence | Noun | پھیلاﺅ ۔ غلبہ ۔ اشاعت ۔ |
| Prepollent | Adjective | قوی ۔ طاقتور ۔ غالب ۔ چھایا ہوا ۔ |
| Preponderance | Noun | وزن رکھنا ۔ برتری ۔ |
| Preponderant | Adjective | زِيادہ اہمِيَت رَکھنے والا ۔ وزَن ۔ قُوّت یا تعداد میں اہَم یا بر تر۔ وَقِيع ۔ غالَب ۔ |
| Preponderantly | Adverb | زِيادہ قُوّت سے ۔ زور سے ۔ اہمِيَت سے ۔ |
| Preponderate | Verb | زیادہ وزنی ہونا ۔ |
| Preponderatingly | Adverb | زِيادہ بھاری ہوتے ہُوے ۔ اہَم ہونے کی وَجَہ سے ۔ وُقعَت کے لِحاظ سے ۔ |
| Preponderation | Noun | کسی شے کی زیادتی یا اہمیت ۔ |
| Prepone | Verb | کِسی تاریخ سے پیشتر تاریخ پر لے آنا ۔ التوا کی ضِد کرنا ۔ |
| Prepose | Verb | پہلے ، بطور سابقہ لگانا یا جوڑنا ۔ |
| Preposition | Noun | حرفِ ربط ۔ حرفِ جار ۔ غیر متصرف جزو کلام عموماً انگریزی میں اسم سے پہلے اور اردو میں اس کے بعد آتا ہے ۔ جس سے ایک کلمہِ جار بنتا ہے ۔ |
| Prepositional | Adjective | ربطی ۔ ربطیہ ۔ |
| Prepositional phrase | Name | ربطی محاورہ ۔ ربطیہ ۔ جزوِ جملہ ۔ |
| Prepositionally | Adverb | حرفِ ربط کے ذریعے ۔ حرفِ ربط کے طور پر ۔ |
| Prepositive | Noun, Adjective | سابقی ۔ پہلے رکھا ہوا ۔ پہلے جمایا ہوا ۔ وہ لفظ جو سابقے کے طور پر استعمال ہوتا ہو ۔ |
| Prepositively | Adverb | سابقے کے طور پر ۔ |
| Prepossess | Verb | پیش موافقت کرنا ۔ پہلے سے ذہنی طور پر قبضہ جما لینا ۔ غلبہ پا لینا ۔ پہلے ہی دل میں بسا لینا ۔ |
| Prepossessed | Verb | قبضہ کر لیا ۔ |
| Prepossessing | Adjective | پيش مَوافِق ۔ دِلکَش ۔ پَہلے ہی سے مَرغُوب ۔ شُرُوع سے موافقانَہ تاثُّر دينے والا ۔ خُوشگوار ۔ دِلچَسپ ۔ |
| Prepossessingly | Adverb | پُر کشش انداز میں ۔ دلکشی سے ۔ دلفریبی سے ۔ |
| Prepossessingness | Noun | مَرغُوبِيَت ۔ دِلکَشی ۔ |
| Prepossession | Noun | رَغبَت ۔ مَيلان ۔ زَن ۔ تعَصُّب ۔ جانِب داری ۔ پَہلے سے پَيدا کِيا گيا جَذبَہ ۔ |
| Preposterous | Adjective | بَعِيد اَز قَياس ۔ فِطرَت ۔ عقَل کے خَلاف ۔ احمَقانَہ ۔ بيہُودہ ۔ لچَر ۔ |