English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Premillennial Adjective ہزار سالہ مُدّت سے قبل ۔ خصوصاً حضرت عیسیٰ کی رُجعت کے حوالے سے ۔
Premillennialism Noun حَضرَت عِيسٰی کے دوبارہ زمِين پَر آنے سے قبَل کی ہزار سالہ مدت کی تعليم ۔ عقِيدہ ۔
Premillennially Adverb ظَہُورِ ثانی کے طَور پَر ۔
Preminently Adverb اعلٰی طَور پَر ۔ اَفضَل طَور پَر ۔
Premise Noun مقدمہ صغریٰ و کبریٰ ۔ قضیہ ۔ تمہید ۔
Premises Noun عمارت اور متعلقات ۔
Premiss Noun کوئی قضیہ یا بیان جِس سے کوئی دوسرا قضیہ یا بیان اخذ کیا جاۓ ۔
Premium Adjective اعلیٰ درجے کا اور گراں ۔
Premium annuity Noun قسطی سالیانہ ۔
Premium bond Noun سرکاری تمسک جِس پر سود نہیں مِلتا لیکن نقد انعامات کے لیے قُرعہ اندازی کی جاتی ہے ۔
Premium bonus میعاری وقت سے کم وقت میں کام ختم کرنے کے صلے میں زائد اُجرت ۔
Premium hunter Adjective بڑھوتی باز ۔
Premium income insce Adjective انشورنس پالیسیوں پر بیمہ کمپنی کی کل آمدنی ۔
Premium prices Verb کسی چیز کی کمی کی وجہ سے چیزیں قیمت بہت بڑھ جانا ۔ مہنگا ہو جانا ۔
Premium quality Adjective انتہائی معیاری ۔
Premium receipt رسید قسط بیمہ ۔
Premium stocks Adjective ازدیار سٹاک ۔
Premium wage system Adjective از دیاد نظام اجرت ۔
Premna herbacea Noun جھمبوکا ، جمبھوئی
Premolar Noun ڈاڑھ ۔
Premolar teeth Noun پیش اضراس ۔ اگلی ڈاڑھ ہیں ۔
Premolar tooth Noun کچلیوں اور ڈاڑھوں کے درمیانی دانت
Premolars Latin آٹھ بائیکَسپِڈ دَانت ۔ کَینائن اور مولَر کے دَرمیان جَبڑے کے ہَر طَرَف دو دَانت
Premonish Verb پَہلے سے خَبَردار کرنا ۔ پَہلے سے بَنا دينا ۔ پَہلے سے آگاہ کرنا ۔
Premonition اندیشہ دل کو کچھ ہونا ۔
Premonitor Noun پہلے سے آگاہ کرنے والا ۔ پیش خبر دینے والا ۔
Premonitory Adjective آگہی بَخش ۔ پَہلے سے تَنبِيہَہ کرنے والا ۔ اِطّلاع دينے والا ۔ نذِير ۔ پيش آگاہ ۔
Premons delirium Noun پرانے شراب نوشوں کو شراب ترک کرنے پر ہزیان
Premonstratensian Noun, Adjective اس باقاعدہ سلسلہ قواعد مذہبی کی بابت جو فرانس کے مُقام پر ۱۱۲۰ء میں قائم ہوا تھا ۔
Premorbid Noun خبیث ہونے نے قبل