English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Preliminary objection | عذ ر ابتدائی ۔ | |
| Preliminary order | حکم ابتدائی ۔ | |
| Preliminary point | نکتہ ابتدائی ۔ | |
| Preliterate | Adjective | ماقبل ابجد ۔ لِکھائی کی ایجاد سے پہلے کے زمانے کا ۔ |
| Prelithic | Adjective | پتھر کے اوزار ۔ ہتھیار یا سامان استعمال کرنے سے قبل کے دور کا ۔ |
| Preload | Noun | دل کی انبساطی حالت کے اختتام کی مکینیکل حالت جس میں دونوں بطن کھچ جاتے ہیں |
| Prelude | Verb | بطور تمہید استعمال ہونا یا کیا جانا ۔ تمہید کا کام دینا ۔ |
| Preluded | Verb | شروع کیا ۔ |
| Preludeprelusion | — | — |
| Preluder | Noun | اِبتَدا کرنے والا شَخص ۔ |
| Preludial | Adjective | ابتدائی ۔ تمہیدی ۔ تعارفی ۔ |
| Preludium | Noun | ابتدا ۔ آغاز ۔ تمہید ۔ |
| Preludize | Verb | تعارف کروانا ۔ بطور تمہید بیان کرنا ۔ |
| Prelum | Noun | دباﺅ |
| Prelusion | Noun | اِبتَدا ۔ شُرُوع ۔ آغاز کے مُتعَلِق ۔ |
| Prelusively | Adverb | اِفتَتاحی ۔ آغازی ۔ تَمہِيدی اَنداز ميں ۔ |
| Prelusiveprelusory | — | — |
| Prem chand | Noun, Name, Literary, Historical | ترقی پسند افسانے کی روایت کا رشتہ براہ راست پریم چند کی حقیقت نگاری سے وابستہ ہے۔ پریم چند گو کہ اردو کے پہلے افسانہ نگار نہیں ہیں، لیکن افسانہ نگاری میں اس اعتبار سے ان کو ایک بلند مقام اور مرتبہ حاصل ہے کہ انہوں نے اردو افسانے کو داستانوی ماحول سے نکال کر اس کا رشتہ زندگی سے قائم کیا۔ ان کو پہلا ترقی پسند افسانہ نگار خیال کیا جاتا ہے۔ ان کے مشہور افسانوں میں سوا سیر گیہوں ، کفن ، زیور کا ڈبہ وغیرہ شامل ہیں۔ |
| Premalignant | Noun | کینسر ہونے سے قبل |
| Preman | Noun | اول انسان ۔ ایک مفروضہ قدیم اشرف المخلوق جو آدمی سے فوڑاً پہلے یا براہ راست جد آدم سمجھی جاتی ہے ۔ |
| Premarin | Noun | ملی جلی ایسڑوجنوں کا تجارتی مرکب احتباس الطمث کے لیے کھلایا جاتا ہے ۔ |
| Premarital | Adjective | قبل ازدواج ۔ شادی سے پہلے کا ۔ |
| Premarital coitus | Noun | قبل از شادی مباشرت ۔ |
| Premature | Adjective | پیش از وقت ۔ عاجلانہ ۔ نورسیدہ ۔ |
| Premature birth | Noun | قبل ازوقت پیدائش |
| Premature ejaculation | Definition | سُرعت انزال ۔مردوں ميں خواہش سے بہت پہلے سيمن کا اخراج ہو جاتا ہے اور عورت کو جنسی سکون مہيا نہيں ہوتا |
| Premature ejaculatory | Noun | قضیب کو فرج میں داخل کرنے سے قبل ، دوران دخول یا دخول کے فوری بعد بغیر باہمی رضامندی منی کا خارج ہو جانا ، |
| Premature infant | Noun | نو ماہ سے قبل یا بارہ ہفتہ سے زیادہ وقت ماں کے پیٹ میں گزارنے والا بچہ |
| Premature labour | Adjective | قبل از وقت ولادت ۔ |
| Premature senility | قبل از وقت بڑھاپا |