English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Premorse | Adjective | مَقطَع سَر ۔ جَڑ يا پَتّے کا خَتَم ہو جانے کا عمَل ۔ |
| Premostrant | Noun | واقع فرانس میں سینٹ ناربرٹ کے قائم کردہ راہوں کے سلسلے کا رکن ۔ |
| Premotion | Noun | پہلا جوش و جزبہ ۔ |
| Premotor area | Noun | حرکی تحریک والے حصہ کا رقبہ |
| Premove | Verb | پیش انگیزی کرنا ۔ |
| Premundance | Adjective | جو تخلیق وعالم سے پیلے موجود تھا ۔ قبل از تخلیق عالم ۔ |
| Premyeloblast | Noun | ہڈی کے گودا میں ناپختہ خلیوں کا پیدا ہونا |
| Pren operative | — | — |
| Prenanthes procumbens | Noun | بھٹار ، بٹھل ، دودھلک |
| Prenasal | Adjective | نٹھنوں کے اگلے حصوں کا ۔ پیش انفی ۔ |
| Prenatal | Adjective | ماقبَل وِلادَت ۔ پيدائش سے پَہلے ۔ |
| Prenatal behaviour | Noun | قبل پیدائش کردار ۔ |
| Prenatal care | Noun | قبل پیدائش نگہداشت ۔ قبل از ولادت دیکھ بال ۔ |
| Prenatalist | Noun | یہ عقیدہ رکھنے والا کہ ولادت سے پہلے بھی حضرت عیسی الوہی صفات کے حامل تھے ۔ |
| Prenatally | Adverb | ما قبَل وِلادَت سے ۔ |
| Prench | تبلیغ کرنا ۔ | |
| Prender | Noun | بغیر پیشکش کسی چیز کو لینے کا حق یا اختیار ۔ |
| Preneoplastic | Noun | رسولی یا گومڑ بننے سے قبل |
| Prenmise | Verb | منطق میں صغری یا کبریٰ قائم کرنا ۔ |
| Prenmised | Verb | منطق میں صضریٰ یا کبریٰ قائم کی ۔ |
| Prenominal | Adjective | ذاتی یا اصلی نام کے متعلق ۔ نیز دو لفظی نام کا پہلا لفظ ۔ |
| Prenominate | Adjective | پہلے سے نامزد شدہ ۔ |
| Prenomination | Noun | پیشگی نامزدگی ۔ قبل از وقت نامزدگی ۔ |
| Prenotion | Noun | ايک تَوَقعی ۔ پيش مَفرُوضی عِلَم ۔ تَصوراتی ۔ اَدراکی ۔ |
| Prentice hand | Noun | کام سیکھنے والا آدمی ۔ نا تجربہ کار ۔ |
| Prenticeship | Noun | کار آموزی بطور اُمید وار ۔ |
| Prenubile | Adjective | قبل اٹھان ۔ جنسی و عضویاتی اعتبار سے لائق مناکحت ومباشرت ہونے سے قبل ۔ |
| Prenupital | Adjective | قبل از مناکحت ۔ قبل از شادی ۔ |
| Prenuptial | Adjective | قبل ازدواج زمانے کا ، یا شادی سے پہلے واقع ہونے والا ۔ |
| Prenuptial agreement | شادی سے قبل اقرار ۔ معاہدہ قبل از ازدواج ۔ |