English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prenylamine Noun ایک دوا جو خون کی رگوں میں پھیلائو پیدا کرکے درد دل کو روکتی ہے ۔
Prenzied Adjective دیوانہ ۔ شوریدہ ۔ اشفتہ ۔ دماغی اختلال میں مبتلا وحشی ۔
Preobtain Verb پیشگی حاصل کرلینا ۔ پیش از وقت حاصل کرنا ۔
Preoccupancy Noun ذہنی مصروفیت یا مشغولیت ۔ استغراق ۔
Preoccupation Noun گہری سوچ ۔
Preoccupied Adjective پیشگی قبضہ شدہ ۔ محو ۔ جس پر پہلے قبضہ ہو ۔
Preoccupiedly Adverb محویت سے ۔ مصروفیت سے ۔
Preoccupy Verb پہلے سے قبضہ کر لینا ۔
Preocular Adjective آنکھوں کے مُقابل ۔
Preoperative Adjective عملِ جَراحی سے قبَل ۔
Preopinion Noun پہلے سے قائم کی گئی رائے ۔ پیشگی رائے ۔
Preoptic Noun دماغ کے اگلے حصہ میں دونوں آنکھوں آنے والی اعصابی بافتوں کا مرکز
Preoption Noun پہلے چُننے کا حق ۔ سب سے پہلے پسند کرنے کا حق ۔
Preordain Verb پہلے سے قائم کرنا ۔
Preordinance Noun پیشگی جاری کیا ہوا فرمان ۔ پہلے سے دیا گیا حکم یا فیصلہ ۔
Preordinate Adjective پیشگی مقرر کیا ہوا پہلے سے معین شدہ ۔
Preordination Adjective پہلے سے ادا کیا ہوا ۔ پیشگی ادا شدہ ۔
Prep Phrase تیاری حاضری ، پریپ ۔
Prepacked Adjective پیشگی ڈبہ بند ۔ استعمال کے لئے تیار ۔
Prepaid Adjective پہلے سے ادا شدہ ۔
Prepar ation for commission of offence تیاری بغرض ارتکاب جرم ۔
Preparable Adjective تیار کیے جانے کے قابل ۔
Preparalytic Greek, Latin قَبَل از تَشَنُّج ۔ تَشَنُّج سے پہلے اوّلین پولیو کا مَرحَلَہ
Preparation Noun تیاری ۔
Preparation day Noun یہودیوں کے تہوار کا دن ۔ سب سے قبل کا دن ۔
Preparation to commit a crime تیاری ارتکاب جرم ۔
Preparations Noun انتظامات ۔ بندوبست ۔
Preparatition Adjective قبل تقسیم ۔ تقسیم سے قبل کا ۔
Preparative Adjective تَيّار کُنَندہ ۔ وہ جو تَيّار کرتا ہے ۔ کوئی تَيّاری ۔
Preparatively Adverb تَيّاری کرتے ہُوے ۔ بَطَورِ تَيّاری کے ۔