English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Prematurely | Adjective | قبل از وقت ۔ |
| Prematurenessprematurity | — | — |
| Prematurity | Noun | خام ہونا ۔ کچا ہونا ۔ پختگی ۔ |
| Prematurity of retinitis diffuse | Noun | شیر خوار بچوں کا تیز آکسیجن سے علاج کرنے کی بناء پر ان کی دونوں آنکھوں کے عدسوں کے پیچھے متعدد خرابیاں پیدا ہو جانا |
| Premaxilla | Noun | جَبڑے کی دو ہَڈِّيوں کے دَرمِيان ۔ بالائی جَبڑے کے سامنے والی ہَڈّی ۔ |
| Premaxilla incisive bone | Noun | جبڑا سے پہلی ہڈی |
| Premaxillary | Adjective | جَبڑے کی ہَڈِّيوں سے مُتعَلِق ۔ |
| Premaxillary bone | Noun | اوپری جبڑے کے آگے والی ہڈی ۔ |
| Premed | Adjective | قَبَلِ طِبّی ۔ |
| Premediation | Adjective | سوچا سمجھا منصوبہ ۔ پہلے سے طے شدہ ۔ |
| Premedical | Adjective | ماقَبَل تَعلِيمِ طِبّی ۔ طِب کے پيشَہ سے مُتعَلِق ۔ |
| Premedication | Latin | دُوسری ادویات سے پہلے دی گَئی ادویات |
| Premeditate | پہلے سے سوچ سمجھ لینا ۔ | |
| Premeditated | Adjective | پَہلے سے سوچا ہُوا ۔ بِالاَمد ۔ پَہلے سے سوچا جانے والا ۔ |
| Premeditatedly | Adverb | عَمداً ۔ پَہلے سے سوچ کر ۔ |
| Premeditation | Noun | پيش بَندی ۔ عاقِبَت اَنديشی ۔ آگے کا سوچ بِچار ۔ پَہلے سے سوچ بِچار کرنے کا عمَل ۔ مَنصُوبَہ بَندی ۔ |
| Premeditative | Adjective | بِالاَمد ۔ پَہلے سے سوچا ہُوا ۔ |
| Premeditator | Noun | محتاط شَخص ۔ پَہلے سے سوچنے والا شَخص ۔ احتِياط کرنے والا شَخص ۔ |
| Premenarchal | Noun | بلوغت سے قبل |
| Premenstrual | Adjective | ما قبَل حَيض ۔ حَيض جاری ہونے سے قَبَل کی مُدّت کے مُتعَلِق ۔ |
| Premenstrual syndrome | Noun | بعض عورتوں میں ایامِ حیض سے ذرا پہلے مُختلف طرح کی علامات کا ظاہر ہونے کا عمل ۔ |
| Premiate | Verb | انعام دینا ۔ قسط ادا کرنا ۔ |
| Premier | اول ، اولین ، وزیراعظم ۔ | |
| Premiere | Verb | پہلی مرتبہ کھیلا جانا ۔ عوامی طور پر دکھایا جانا ۔ |
| Premiered | Verb | پہلی بار ہوا ، کیا ۔ |
| Premierepremier | — | — |
| Premiership | Noun | وَزارَتِ عُظمٰی ۔ اَوّلِيَت ۔ |
| Premillenarian | Noun, Adjective | حَضرَت عِيسٰی کا دوبارہ زمِين پَر اُتَرنے کا معتقِد ۔ اِس کا ماننے والا ۔ |
| Premillenarianism | Noun | حَضرَت عِيسٰی کے ظہُورِ ثانی کا نَظَرِيَہ ۔ |
| Premillenial | Adjective | حَضرَت عِيسٰی کے ظَہُورِ ثانی سے قبَل کے زَمانے کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔ |