English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prejudicially Adverb نُقصان دِہ طَور پَر ۔ بَد ظَنی کے اَنداز ميں ۔
Prejudicialness Noun بَد ظَنی ۔ مُضرَت رَسائی ۔
Prekindergarten Adjective کَنڈّر گارٹَن سے قَبَل کے سال کا ۔ چار سالَہ بَچّوں کا اَسکُول ۔ چھوٹے بَچّوں کا سَکُول ۔
Prelactal Noun دودھ سے قبل (بوہلی)
Prelactor Noun ليکچَر ۔ مُقَرّر ۔ رِيڈَر ۔ خَطِيب ۔ خَطاب کرنے والا ۔
Prelacy Noun اَسقَفی ۔ ايک اعلٰی دَرجے کا فَرضِ مَنصَبی ۔ عيسائی لوگوں کا نِظامِ حَکُومَت ۔ کلِيساؑی عہدہ دار ۔
Prelapsarian Adjective زوال آدم سے پہلے ، معصوم ۔
Prelate Noun اسقَف ۔ ايک اُونچے دَرجے کا کلِيسائی ۔ سَردار قبِيلَہ ۔ گِرجَہ کی ايک بُلَند شَخصِيّت ۔
Prelateship Noun بَشِپ کا مَنصَب يا عہدہ ۔
Prelatess Noun خاتون رئیس کلیسا ۔ صدر راہبہ ۔
Prelatical Adjective رئیس کلیسا کی منصب کے متعلق ۔
Prelatically Adverb رئیس کلیسا کے انداز میں ۔
Prelatism Noun پریلیٹوں کی حکومت کلیسا ۔ استقفی حخومت یا اس کی پیروی ۔
Prelatist Noun استعفی حکومتر کا پیروں ۔
Prelatize Verb پریلٹی حکومت کے تحت لانا یا اس کی حکومت سے وابستہ ۔
Prelature Noun اَسقَفی ۔ اعلٰی عہدہ دار کی حَيثِيَت ۔
Prelect Verb لیکچر پڑھنا ۔
Prelected Verb لیکچر پڑھا ۔
Prelection Noun عام تَقرِير ۔ ليکچَر ۔ دَرس ۔ خُطبَہ ۔ خَطاب ۔
Prelector Noun خطیب ۔ مقرر ۔ لیکچر ۔
Prelectorship Noun لیکچر یا ریڈر کا عہدہ ۔رتبہ یا کام۔
Preleukemia myelodystrophic syndrome Noun خون کے سفید ذرات کی کمی سے قبل
Prelibation Noun ذائقَہ ما قَبَل ۔ پَہلے سے چَکھنے کا عمَل ۔
Prelim Noun اِبتَدائی ۔ شُرُوع کا ۔ پَہلے حِصّے کا ۔
Prelimbic Noun کنارے یا حد کے سامنے
Preliminarily Adverb اِبتَدائی طَور پَر ۔ بَطَورِ تَمہِيد ۔ آغاز کے طَور پَر ۔
Preliminary Adjective تمہیدی ۔ افتتاحی ۔ ابتدائی ۔
Preliminary decree ابتدائی ڈگری ۔
Preliminary expenses Adjective ابتدائی اخراجات ۔
Preliminary inquiry تحقیقات ابتدائی ۔