English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Prehension | Noun | قَبضَہ ۔ گرِفت ۔ فہَم ۔ اَدراک ۔ تصَوُّر ۔ گِرَفتاری ، حِراسَت ۔ |
| Prehepatic | Adjective | پیش جگری ۔ جگر کے سامنے ۔ |
| Prehistorian | Noun | عہد عتیق کا مورخ ۔ |
| Prehistoric | Verb | ماقبل تاریخ کے عہد کا ۔ |
| Prehistoric age | Noun | ماقبل تاریخ دور ۔ |
| Prehistorically | Adverb | قَبَل تارِيخی زَمانے ميں ۔ |
| Prehistoricprehistorical | — | — |
| Prehistory | Noun | ماقبَل تارِيخ ۔ مُندَرج تارِيخ سے قبَل کا زَمانَہ ۔ ما قبَل زَمانے کے واقِعات کی تارِيخ ۔ |
| Prehistory | Noun | ماقبَل تارِيخ ۔ مُندَرج تارِيخ سے قبَل کا زَمانَہ ۔ ما قبَل زَمانے کے واقِعات کی تارِيخ ۔ |
| Prehomined | Noun | ماقبَل نَسلِ اِنسانی ۔ اِبتَدائی زَمانے کا اِنسان ۔ جَيسے جاوا ۔ اِنسانوں کے مُتعَلِق ۔ |
| Prehyoid | Noun | زبان کی جڑ پر واقع تکونی ہڈی سے پہلے |
| Prehypophysis adenohyphysis | Noun | غذہ نخامیہ پچوٹری گلینڈ کا سامنے کا حصہ جو بڑھوتری کا ہارمون پیدا کرتا ہے |
| Preictal | Noun | صدمہ ، جھٹکا یا بیماری کے حملہ سے قبل |
| Preignition | Noun | قَبَل اِحتراق ۔ قبَل اِشتِعال ۔ اِيندھَن کا احتراق ۔ |
| Preinstruct | Verb | پہلے سے سکھا پڑھا دینا ۔ پہلے سے ہدایت دینا ۔ |
| Preinsular gyrus | Noun | پیش جدیری تلفیف |
| Preintimation | Noun | سابقہ اطلاع ۔ سابقہ تجویز ۔ |
| Preinvasive | Noun | بافتون پر حملہ ہونے سے قبل |
| Prejacent | Adjective | مقدم اصلی ۔ اولین ۔ |
| Prejudge | Verb | سماعت سے پہلے پی فیصلہ کرلینا ، قبل از وقت رائے ظاہر کرنا یا تجویز کرنا ۔ |
| Prejudged | Verb | پہلے ہی فیصلہ کیا ۔ |
| Prejudgement | Noun | قَبَل اَز وَقت رائے ۔ فَيصلَہ ۔ تَجوِيز ۔ پيش فَيصلَہ کاری ۔ |
| Prejudger | Noun | قبَل اَز وَقت رائے قائِم کر لينے والا شَخص ۔ پيش فَيصلَہ کار ۔ |
| Prejudicate | Verb | بغیر چھان بین اور معائنے کے فیصلہ کر لینا ۔ |
| Prejudication | Noun | بلا سماعت فیصلہ کرنے کا عمل ۔ |
| Prejudice | بدگمانی ۔ تعصب ۔ پہلے سے قائم رائے ۔ | |
| Prejudice without | بلا ذمہ داری ۔ بلا مضرت ۔ | |
| Prejudiced | Adjective | تعصبی ۔ متعصب ۔ جانبدار ۔ طرفدار ۔ |
| Prejudicial | Adjective | بد گمانی کا ۔ متعصبانہ کے خلاف ۔ |
| Prejudicial to public safety | حفظ عامہ کے لئے نقصان دہ ۔ مضر برائے حفظ عامہ ۔ |