English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pregnancy Noun حَمَل ۔ بَچّے کا پَیٹ میں ہونا ۔ ۲۸۰ دِنوں کا دورانیَہ جِس میں بَچَّہ ماں کے پَیٹ میں پَروَرِش پاتا ہے
Pregnancy abdomen Noun شکمی حمل
Pregnancy disease Noun گابھن ۔ بھیروں کی ایک بیماری جو کاربوہائیڈریٹ کی کمی سے خصوصاً ان بھیروں کی ہوتی ہے جن کے پیٹ میں دو یا تین بچے ہوتے ہیں ،
Pregnancy ectopic Noun جنین کی رحم کے علاوہ کسی جگہ پر نشوونما
Pregnancy false Noun حمل کاذب ، جھوٹا کاذب
Pregnancy gingivitis Noun حاملہ خواتین کے مسوڑھوں میں سوزش کے علاوہ بعض اوقات رسولی بھی بن جاتی ہے
Pregnancy molar Noun حمل کاذب
Pregnancy of eclampsia Noun حاملہ خواتین میں پیدا ہونے والا تشنج جس کے ہمراہ بلڈ پریشر بڑھ جاتا استسقاء ہو جاتا اور پیشاب میں پروٹین آنا شروع ہو جاتی ہے
Pregnancy of vomiting Noun حاملہ کو صبح اٹھنے پر قے
Pregnancy phantasm Noun حمل وہمی ، رجا
Pregnancy simple Noun حمل بسیط
Pregnancy spurious Noun حمل کاذب ، رجاء
Pregnancy test Noun امتحان حمل ۔ حمل کی جانچ ۔
Pregnancy twin Noun حمل توام
Pregnancy uterine Noun حمل رحمی
Pregnanediol Noun پَروجیسٹرون سے بَولی اخراج پَروڈَکٹ
Pregnant حاملہ ۔
Pregnant construction Noun ایجاز و اختصار پر مبنی کلام جِس میں الفاظ کے لغوی معنی سے زیادہ مفہوم ہو
Pregnant with Noun بہت سی خصوصیات وغیرہ کی حامل (شے ) ۔
Pregnantly Adverb پُر مَعنی اَنداز ميں ۔ مَطلَب خيز طَور پَر ۔
Pregnyl Noun خُصیوں کے لیے کوریونِک گونیڈو ٹَرافِن
Pregunane 17 b ethylaetiocholane
Prehallax Adjective پری ہیلیکس ۔ ابتدائی یا ناقص حالت میں پاوں کی اندرونی انگلی ۔
Prehallex Noun انگوٹھے کا پاﺅں کی کشتی نما ہڈی سے پھوٹنا
Preheat Verb پَہلے سے گرَم کرنا ۔ شُرُوع کرنے سے قبَل گرَم کرنا ۔
Preheated Verb خاص درجہ حرارت پر گرم کیا ۔
Prehemiplegic Noun قبل ازفالج
Prehensible Adjective گرفت پذیر ۔ پکڑے جانے کے لائق ب۔
Prehensile Adjective وہ عضو جو پکڑا یا تھاما جا سکے ۔
Prehensility Noun گرفت ۔