English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prefigured Verb پیش گوئی کی ۔
Prefigurement Noun پيش بِينی ۔ پيش تَصوِيری ۔
Prefix Noun سابقہ ۔ حرف یا لفظ جو کسی لفظ کے شروع میں لگایا جائے ۔
Prefixed Verb مقرر کیا ۔
Prefixion Noun سابقہ کا استعمال ۔ سابقہ لگانا ۔
Prefixture Noun بطور سابقہ لھایا ہوا لفظ ۔ سابقہ ۔
Preflight Adjective ماقَبَل پَرواز ۔ کِسی ہَوائی جَہاز کی پَرواز سے قَبَل ۔ کِسی ہَوائی جَہاز کے لِيے تَياری سے مُتعَلِق ۔
Preflood Adjective سیلاب سے پہلے کا ۔ ماقبل سیلاب ۔
Prefloration Noun قبل شگفتگی ۔ کھلنے سے پہلے کی اندرونی تر تیب ۔
Prefoliation Noun قبل برگیت ۔ قبل بر گی ۔ کونپلوں یا نا شگفتہ پتیوں کی طرز ترتیب ۔
Preforantal Latin پَیش جَبہی ۔ سِرِبرَل کے فورَنٹَل لوب مے امامی حِصّے میں واقع
Preform Verb پَہلے سے بَنانا ۔ تَيار کرنا ۔ پَہلے سے تَشکِيل دينا ۔ پَہلے سے فيصلَہ کرنا ۔
Preformation Noun پيش تَشکِيل ۔ سابقَہ تَشکِيل ۔ مُترَوّک نظَرِيَہ ۔
Preformative Noun, Adjective پیشگی بننے والا ۔ بطور لاحقہ اضافہ کیا جانے والا ۔
Prefrontal Adjective سر کے سامنے کی ہڈی کے مُقابل ۔ دماغ کے جبہی یا سامنے کے فص کے پیشیں حِصّے میں ۔
Prefrontal area Noun دماغ کے سامنے والے حصہ کا رقبہ
Prefulgency Noun نور ۔ تابانی ۔ چمک ۔ درخشندگی ۔
Pregaday Noun فولَک ایسَڈ
Preganglionic Greek, Latin عصبی خُلیوں کے مَجمَع کے سامنے
Preganglionic fibre Noun عصبی ڈنڈا
Pregenial Adjective پیش دفتی ۔ ٹھڈی سے آگے ۔
Pregenital Adjective قبل تناسلی ۔ نفسی جنسی ارتقاء کے فیزوں یا مر حلوں کا ۔
Pregenital stage Adjective فرائڈ کے جنسی نفسیات کی نشوونما کے نظریے کے منہ زبانی دبری اور تناسلی مراحل ۔
Pregeological Adjective قبل ارضیاتی ۔ معتبر ارضیاتی جدول سے پہلے کا ۔
Pregerminated Adjective قبل روئیدہ ۔
Pregermination Noun قبل روئیدگی ۔ پیشگی اپچ ۔
Pregestational Noun استقرار حمل سے پہلے واقع ہونےوالا ۔
Preglacial Adjective برفانی دور سے پہلے کا ۔
Pregnability Noun زَد پَذِيری ۔
Pregnable Adjective زَد پَذِير ۔ قابِلِ فَتَح ۔ قابِلِ تَسخِير ۔ زبَردَستی جِيتے جانے کی صَلاحِيَت رَکھنے والا ۔