English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Preference bond Noun تر جیحی بونڈ ۔
Preference fraudulent فریبانہ ترجیح ۔
Preference share Noun ترجیحی حِصّہ جِس پر معمولی حصص کے مُقابلے میں پہلے مُنافع ادا کیا جاۓ ۔
Preference system Noun تر جیحی نظام ۔ طریق تر جیحی ۔
Preference to ترجیح دینا ۔
Preferences Noun پریفیرینسز ۔ کئی گرافیکل یوزر انٹرفیس ایپلیکیشنز میں دی جانے والی ایک مینیو چوائس جویوزر کو اس بات کی اجادت دیتی ہے ۔
Preferent claims Noun دعوی مقدم ۔
Preferential Adjective امتیازی ۔ تر جیی ۔
Preferential credit ترجیح قرض خواہ ۔ ترجیح لین دار ۔ ترجیحی دائین ۔
Preferential creditor Noun ما قبل ترجیحی لین دار ۔
Preferential duty tax Verb ترجیحی عایدات کسی ملک کی درآمد کو ترجیح دینے کے لیے محصول کم لگانا ۔
Preferential mating Noun تر جیحی جفتی ۔
Preferential payments law Adjective ترجیحی ادائیگیاں ۔
Preferential rule اصول ترجیح ۔ اصول برتری ۔ اصول تقدم ۔
Preferential tariff Adjective ترجیحی تصرفہ ۔
Preferential treatment امتیازی سلوک ۔ ترجیعی سلوک ۔
Preferentialism Noun کسی اصول کی بنا پر ترجیح دینا ۔
Preferentialist Noun ترجیح دینے کا حامی ۔ اصول ترجیح کا حامی ۔
Preferentially Adverb اَز رُوئے تَرجِيح ۔ تَرجِيح کی رُو سے ۔
Preferer Noun تَرجِيح دينے والا شَخص ۔ مُرَجَّح ۔ تَرجِيح کار ۔
Preferment Noun سَرفَرازی ۔ بَرتَری ۔ سَر بُلَندی ۔ بہتَری ۔ اعزاز يا مَقام پَر سَرفَرازی ۔
Prefernce method Noun تر جیحی طریقہ ۔
Preferred Adjective دوسروں سے بہتر ۔ ترجیح یافتہ ۔
Preferred share Noun وہ حصص جن پر معمولی حصص پر منافع دینے سے قبل مقررہ منافع دینے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی ہو ۔
Preferred stock Noun تَرجِيحی تمَسَک ۔ راسی حِصَص کی ايک شَکَل ۔ جِسے حَقُوق کی اَدائيگی ميں عام حِصَص کو تَرجِيح دی جاتی ہے ۔
Prefiguration Noun پيش بِينی ۔ پَہلے سے صُورَتِ حال سَمَجھنے کا عمَل ۔ پَہلے سے خبَر ہونا ۔
Prefigurative Adjective پيش بِينی کا يا اِس سے مُتعَلِق ۔
Prefiguratively Adverb پيش بِينی کے طَور پَر ۔
Prefigurativeness Noun پيش بِينی کی صَلاحِيَت ۔
Prefigure Verb پَہلے سے مِثال پيش کرنا ۔ پَہلے سے نُمائِندگی کرنا ۔ پيشگی رُويَت کرنا ۔ پَہلے سے تَصَوُّر کر لينا ۔