English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Preexistence Noun ازلِيَت ۔
Preexisttent Adjective ازلی ۔
Prefab Noun پہلے سے تیار اجزا کو جوڑ کر کھڑی کی جانے والی تعمیر ۔
Prefabricate Verb پَہلے سے بَنانا ۔ پَہلے سے تَيّار کرنا ۔ تَعمِير کرنا ۔ معياری اَجزا سے تَيّار کرنا ۔
Prefabrication Noun پيش ساخَستَگی ۔ پيش سازی ۔ پيش تَرکِيبی ۔
Preface Noun دیباچہ ۔ تمہید ۔ دیباچہ ۔
Prefaced Verb پیش لفظ لکھا ۔
Prefacer Noun دیباچہ نویس ۔ پیش لفظ نویس ۔ تمہید نگار ۔
Prefatial Adjective ابتدائی تمہیدی ۔
Prefatorial Adjective تمہیدی ۔ تعارفی ۔ ابتدائی ۔ دیباچے کا ۔
Prefatorily Adverb تَمہِيد کے طَور پَر ۔ ديباچے کے طَور پَر ۔
Prefatoryprefatorial
Prefect حاکم ، افسر ، ناظم ۔
Prefect of police Noun پیرس کی پولیس کا افسر ۔ کوتوال ۔
Prefectapostolic
Prefectoral Adjective افسر اعلیٰ سے متعلق ۔ مانیٹر کا ۔
Prefectpraefect
Prefectship Noun پری فکٹ کا عہدہ یا اس کی مدت کا ملازمت ۔
Prefectural Adjective پری فکٹ کے عہدے یا اس کی مدت ملازمت سے متعلق ۔
Prefecture Noun کمِشنَری ۔ پَرِيفَيکٹ دِيوانی اَفسَر کا عہدہ ۔ دائرہ اِختِيارات ۔ پَرِيفَيکٹ کی سَرکاری رہائش گاہ ۔
Prefectureship Noun پری فکٹ کا عہدہ یا اس کی مدت ملازمت ۔
Prefer Verb تَرجِيح دينا ۔ آگے دھَرنا ۔ پيش کرنا ۔ گُزارنا ۔ داخَل کرنا ۔ تَرَقّی کرنا ۔ بَڑھانا ۔ سَرفراز کرنا ۔ بہتَر جاننا ۔
Prefer charges سرکاری طور پر بیان دینا کہ کسی نے کوئی غیر قانونی حرکت کی ہے ۔
Prefer to Phrase پر ترجیح دینا ۔
Prefer to tell my own tale میں واقع کو اپنے طور پر بیان کرنا چاہتا ہوں ۔
Preferability Noun قابل ترجیح ہونے کی حالت یا صفت ۔ بہتری ۔ برتری ۔فوقیت ۔
Preferable Name اولی ۔
Preferablenesspeferability
Preferably Adverb تَرجِيح ديتے ہُوے ۔
Preference Noun تَرجِيح ۔ پسَند ۔ پسَندِيدگی ۔ فوقِيَت ۔ بَرتَری ۔