English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Predominatingly | Adverb | غلبے اور فوقیت سے ۔ غالب ہوتے ہوئے ۔ |
| Predomination | Noun | غَلبَہ ۔ اِقتدار ۔ |
| Predoom | Verb | تباہی کا پہلے سے طے یا مُقدّر ہونا ۔ |
| Predorsal | Adjective | پیٹھ کے مُقابل ۔ پیش ظہری ۔ |
| Predynastic | Adjective | پیش دو دمانی ۔ باقاعدہ خاندانی حکومتوں کے آغاز سے پہلے کا ۔ |
| Preelude | سے یاز رکھتا ۔ | |
| Preeminence | Noun | تَفَوُّق ۔ اِمتِياز ۔ اَفضلِيَت ۔ |
| Preeminence | Noun | تَفَوُّق ۔ اِمتِياز ۔ اَفضلِيَت ۔ |
| Preeminent | Adjective | بَرتَر ۔ افضَل ۔ بالا دَست ۔ مُمتاز ۔ بزُرگ ۔ |
| Preeminent | Adjective | بَرتَر ۔ افضَل ۔ بالا دَست ۔ مُمتاز ۔ بزُرگ ۔ |
| Preeminently | — | — |
| Preempt | Verb | حق شفع کی رو سے قابض ہونا سرکاری زمین کی حیثیت سے قبضہ کرنا تاکہ خریداری کا حق قائم ہوسکے ۔ |
| Preempt | Verb | حق شفع کی رو سے قابض ہونا سرکاری زمین کی حیثیت سے قبضہ کرنا تاکہ خریداری کا حق قائم ہوسکے ۔ |
| Preemption | Noun | حَق شُفَع ۔ پَڑوسی کا حَق ۔ دُوسروں سے پَہلے خَرِيدنے کا حَق ۔ مَلکِيَت کا ايک مُقَدّم دعوٰی ۔ |
| Preemptive | Adjective | شُفعانَہ ۔ شُفعی ۔ خَريداری کا اَوّلِين حَق دار ۔ غَير ضُروری طَور پَر اُونچی بولی ۔ حَد سے زِيادہ مُطالبَہ ۔ |
| Preemptively | Adverb | حَق شُفعانَہ طَور پَر ۔ |
| Preemptor | Noun | حق شفع کرنے والا شخص ۔ |
| Preemptory | قطعی ۔ | |
| Preen | چونچ سے پر صاف کرنا ۔ | |
| Preen gage | Verb | آگے سے گانٹھنا ۔ پَہلے سے قَرارداد کرنا ۔ پَہلے سے قول و قَرار کرنا ۔ پابَند کرنا ۔ مُعاہدہ کرنا ۔ |
| Preen gland | Noun | پرندے کی دُم کے نیچے واقع ایک غدہ جِس سے تیل نکلتا ہے جو پروں کو صاف کرنے میں کام آتا ہے ۔ |
| Preen yourself | Verb | اپنے آپ کو نفیس اور جاذب نظر بنانے کے لئے آئینے کے سامنے کافی وقت صرف کرنا ۔بناﺅ سنگھار کرنا ۔ |
| Preened | Verb | پر سنوارا ۔ |
| Preener | Noun | سَنوَرنے يا سَنوارنے والا شَخص ۔ کپڑے صاف کرنے والا آلَہ ۔ |
| Preengagement | Noun | مَنگنی ۔ قبَل پابَندی ۔ |
| Preety | Adjective | سھترا ، پاکیزہ ، نازک ، خوبصُورت ، حسین ، بھولا بھالا ۔ |
| Preexcitation | — | — |
| Preexilian | Adjective | ما قَبَل جِلا وَطنی ۔ جِلا وَطنی سے قَبَل کا دَور ۔ |
| Preexist | Verb | پہلے وقوع پذیر ہونا ۔ |
| Preexisted | Verb | پہلے وقوع پذیر ہوا ۔ |