English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Predikant Noun ولندیزی اصلاح شُدہ کلیسا کا پادری ۔
Predilection Noun اِلتفات ۔ مَيلان خاطِر ۔ رَغبَت ۔ توَجّہ ۔ کشِش ۔ رُجحان ۔ طَبعی مَيلان ۔
Prediscovery Noun پہلے کی دریافت ۔ پیش از وقت دریافت ۔ پیش دریافت ۔
Predispasing cause Noun علت معاون ۔
Predisponent Noun راغب کرنے والے اثریا سبب ۔ میلان آور یا اثر ۔
Predisposal Noun پیش انفصال ۔ پیش بندو بست ۔ پیش انتظام ۔
Predispose Verb اثر ڈالنا راغب کرنا ۔
Predisposed Adjective راغب ، مائل ۔ موافق ۔ شائق ۔
Predisposed to Verb مخصوص انداز میں برتاﺅ کرنا ۔
Predisposed towards Verb کوئی خاص جسمانی مسئلہ پیدا ہونا ۔
Predisposing Adjective ٹانوی وجوہات ۔
Predisposing causes Noun اسباب سابقہ ۔
Predisposition Adjective میلان طبع سوالمزاجی رغبت طبع ۔
Predisposition inborn Noun خلقی استعداد
Predissociation قبل افتراق ۔ ایک اصطلاح جو طیف نگاری میں استعمال کی جاتی ہے ۔
Prediverticular Noun بغیر قولون کے الٹے قولون کی عضلاتی دیواروں کا موٹا ہو جانا
Prednesol Noun تجارتی نام پریڈنی زولون کا ۔
Prednisolone Adjective مصنوعی ہارمون جس کے خواص کارئی سون جیسے ہوتے ہیں ۔
Prednisolone c21 h23 o5
Prednisone Noun کارٹیز ون کی طرح ایک ترکیبی دوا جو جوڑوں کے درد میں تسکین بخش ہے اور سرطانِ خون کے مریضوں کو دی جاتی ہے ۔
Predoctorate Adjective قَبَل اَز ڈاکٹريٹ ۔ ڈاکٹريٹ حاصِل کرنے سے قبَل کا عِلمی مُطالِعَہ ۔ عِلمی کمالات سے مُتعَلِق ۔
Predominance Noun قوی تر ہونا ، فوقیت ، غلبہ ۔
Predominancepredominancy
Predominant Adjective زور آوَر ۔ فاثَق ۔ بالا دَست ۔ دُوسروں پَر غالَب ۔ طاقَت وَر ۔ اِقتدار ميں بَرتَر ۔
Predominant partner Noun لارڈوسبری نے انگلستان نے انگلستان کو کہا تھا ۔ غالب حصہ دار یا شریک کار ۔
Predominantly Adverb زِيادہ تَر ۔ غالَب طَور پَر ۔
Predominate Verb سب سے اہم ہونا ۔ نمایاں ہونا ۔ سب پر فائز ہونا ۔
Predominate excite or occur in general use or experience
Predominate exist or occur in general use or experience Phrase چھا جانا یا روز مرہ معمول میں کسی چیز کا استعمال بڑھ جانا
Predominately Adverb فوقِيَت سے ۔ زِيادہ تَر ۔