English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Prediastole | Noun | دل کی انبساطی حالت سے قبل کا دورانیہ |
| Prediastolic | Noun | انبساطی |
| Predicabilitypredicableness | — | — |
| Predicable | Noun | قابلِ نوثیق ۔ قابلِ اثبات ۔ خبری ۔ سندی ۔ |
| Predicament | Noun | تکلیف دہ صورت ۔ |
| Predicamental | Adjective | پریشان کُن صورتحال کا ۔ مسندی ۔ خبری ۔ |
| Predicant | Adjective | تَبلِيغی ۔ وَعظ ۔ مُبَشّر ۔ مُبَلَّغ ۔ |
| Predicate | Verb | مُشتَہَر کرنا ۔ اعلان کرنا ۔ توثِيق کرنا ۔ اَثبات کرنا ۔ زور دے کر کہنا ۔ خبَر دينا ۔ ضِمنی اِشارہ کرنا ۔ |
| Predicate nominative | Noun | بَعض زُبانوں ميں ۔ ايک اِسم ۔ اِسمِ صِفت ۔ بحالَت فاعلی ۔ جو کِسی فاعِل کی نِشان دہی کرے ۔ |
| Predication | Noun | اِقرار ۔ اِظہار ۔ اَسناد ۔ وَعظ ۔ اعلان کرنے کا عمَل ۔ اَثبات ۔ اِدعا ۔ |
| Predicational | Adjective | اَدعائی ۔ اَثباتی ۔ |
| Predicative | Adjective | اَثباتی ۔ |
| Predicative adjective | Noun | مسندی صفت ۔ |
| Predicatively | Adverb | مَسنَد يا اِس کے جُزو کے طَور پَر ۔ |
| Predicatory | Adjective | قائِم کرنے والا ۔ مُثبَت ۔ وعظانَہ ۔ تَبلِيغ کرنے سے مُتعَلِق ۔ نصِيحَت ساز ۔ |
| Predicrotic | Noun | دو نبضوں کے درمیان کا وقت |
| Predict | Verb | پيش گوئی کرنا ۔ غيب کی باتيں بَتانا ۔ پيش گوئی ہونا ۔ |
| Predictability | Noun | پيش گوئی کِيے جانے کی قابلِيَت ۔ |
| Predictable | Adjective | قابِلِ پيش گوئی ۔ |
| Predictably | Adverb | پيش گوئی کے طَور پَر ۔ |
| Predicted firing | Noun | مشاہدات پر مبنی پیش گوئیوں یا پیش خبریوں کے مطابق کسی ایسے نقطے پر فائر کرنا کہ متحرک نشانہ فائر کرنے کے وقت اس نقطے پر پہنچ جائے گا ۔ |
| Prediction | Noun | پيش گوئی ۔ پشِين گوئی ۔ |
| Predictive | Adjective | پيش گويانَہ ۔ |
| Predictively | Adverb | پيش گوئی کے طَور پَر ۔ |
| Predictiveness | Noun | پیشین گوئی ۔ پیش خبری ۔ پیش خبری کی صفت ۔ |
| Predictor | Noun | پَشِين گو ۔ غيب کا حال بَتانے والا ۔ طَيّاروں کی بُلَندی اور راستَہ بَتانے والا آلَہ ۔ |
| Predictory | Adjective | پیشین گوئی کرنے والے کا یا اس متعلق ۔ پیش گو یانہ ۔ |
| Predigest | Verb | ہاضَم بَنانا ۔ کِسی مَصنُوئی طَرِيقے سے تَيّار کرنا ۔ |
| Predigested | Adjective | ایسی نئی اطلاعات جو آسان شکل اور وضاحت کے ساتھ پیش کی جائیں تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو ۔ |
| Predigestion | Noun | جَلد ہضَم ہونے کی صَلاحِيَت ۔ اہلِيَت ۔ |