English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Predatory Adjective لوٹ مار کر زندگی بسر کرنے والا ۔ غارت گر ۔
Predawn Adjective آخرِ شَب ۔ رات کا خاتمَہ ۔ قَبلِ سحَر ۔ صُبح کاذِب ۔ صُبح صادَق ۔
Predecease Verb پہلے مرنا ۔
Predeceassor Noun پيش رو ۔ پہلے گُزرنے والا شَخص ۔ دُوسرے سے آگے والا ۔ مُقَدّم ۔ پشِين ۔ اَگلا ۔
Predecessor Noun پیشرو ۔ سابقہ ۔
Predecessor in title پیش رو مالک پیش رو حقیقت ۔
Predeclare Verb پیش از وقت ظاہر کرنا ۔ اعلان کرنا یا وضاحت کرنا ۔
Predeessor Adjective کوئی چیز جو کسی دوسری چیز کی جانشین ہوتی ہے ۔
Predella Noun قُربان گاہ کی سیڑھی یا اس کے پیچھے کِسی قدر اُونچا طاق ۔ اس پر سجا ہوا نقش یا مُجسمہ یا کوئی تصویر جو کِسی بڑی تصویر کا حِصّہ ہو ۔
Predesign Verb قبل از وقت تدبیر کرنا ۔ اراداہ کرنا یا قصد کرنا ۔ پہلے خاکہ تیار کرنا ۔
Predesignate Verb کِسی مَنصَب کے لِيے پَہلے سے نامزَد کر دينا ۔
Predesignation Noun پَہلے سے نامزَدگی ۔ پيش نامزَدگی ۔
Predestinarian Noun مسئلہ جبر کا قائل ۔ تقدیر کا قائل ۔
Predestinarianism Noun نظَرِيَہ تَقدِير ۔ تَقدِير پرَستی ۔
Predestinate Verb پہلے سے مقررہ کرنا ۔
Predestinated Verb پہلے سے مقررہ کیا ۔
Predestination Noun آئندہ واقِعات کو پَہلے سے بَذَرِيعَہ فَرمان مُتعَيّن کر دينے کا عمَل ۔ قِسمَت ۔ تَقدير ۔ مُقَدّر ۔ خُدا کا فَرمان ۔ کہ جو کُچھ گُزَرتا ہے وہ روزِ اَزَل سے مُتعَيّن کر ديا گيا ہے ۔
Predestinator Noun مُقَدّر کرنے والا ۔ خُدا ۔ قادرِ مُتلِق ۔
Predestine Verb مُقَدّر کرنا ۔ پَہلے سے فَيصلَہ کر دينا ۔ پَہلے سے حُکَم دے دينا ۔ پَہلے سے مُقَرّر کرنا ۔
Predestined Adjective فیصل شدہ ۔ مقدر کا لکھا مقرر ۔ طے شدہ ۔
Predeterimination Noun پَہلے سے کِيا جانے والا فيصلَہ ۔ پيش فيصلَہ ۔
Predeterminable Adjective وہ مسئلہ یا امر جس کا پہلے سے فیصلہ کیا جا سکے یا جسے قبل از وقت طے کیا جا سکے ۔
Predeterminate Adjective طے شدہ ۔ مقدر کیا ہوا ۔ قسمت میں لکھا ہوا ۔
Predetermination Noun قانون قضا ۔
Predetermine Verb پہلے ہی سے طے کر لینا ۔ پہلے سے فیصلہ کر لینا ۔ پہلے سے سوچ لینا ۔
Predetermined Adjective پہلے سے بنی ہوئی یا ترتیب دی گئی ۔ پیش معینہ ۔
Predeterminer Noun آنے والے اسم کی مقدار یا تعداد کو ظاہر کرنے والا لفظ یا فِقرہ ۔
Prediabetes Verb ذیابیطس کے مرض کے لاحق ہونے سے قبل اس کا تدارک کرنے کے اقدامات یونی پیشاب وغیرہ کا ٹیسٹ کروانا ۔
Predial Adjective پَريڈِيَل ۔
Predial tithes کھیتوں کی پیداوار کا عُشر ۔