English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Panto | — | — |
| Pantochromism | Adjective | نمکوں کی خاصیت جو مختلف رنگوں میں پائی جاتی ہے ۔ |
| Pantocrator | Noun | فرماں روائے مطلق ۔ حاکم مطلق ۔ |
| Pantodon | Noun | ایک قسم کی افریکہ میں پائی جانے والی مچھلی ۔ |
| Pantoflepantoffle | — | — |
| Pantograph | Noun | نقل گیر ۔ نقل اتارنا ۔ |
| Pantographer | Noun | نقل نگارندہ ۔ہمہ نگار ۔ |
| Pantographic | Adjective | نقل نگار کا ۔اس آلے کا ۔ |
| Pantographically | Adverb | نقل نگاری کے ساتھ ۔ نقل نگاری کی رو سے ۔ |
| Pantography | Noun | مکمل بیان ۔ پوری تفصیل ۔ |
| Pantolethora | Noun | احتقان عام |
| Pantologic | Adjective | علم کے متعلق ۔ ہمہ علوم کے ماہر کا ۔ |
| Pantologist | Noun | ماہر ہمہ علوم ۔ ہمہ داں ۔ |
| Pantology | Adjective | ہمہ دانی ۔ |
| Pantometer | Noun | زاویہ وعمود پیما ۔ زاویہ سبخ ۔ |
| Pantometric | Adjective | ہمہ پیما کا ۔ زاویہ وعمود پیما کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Pantomime | Verb | چُپ سوانگ ۔ گُنگ تماشا ۔ چُپ نقل ۔ چُپ اداکار ۔ |
| Pantomimist | Noun | بتانے والا ۔ چُپ سوانگ کا اداکار ۔ اشاروں میں مطلب بتانے والا ۔ |
| Pantomorph | Noun | ہمہ شکل ۔ ہمہ شکل پزیر ۔ |
| Pantomorphia | Adjective | عام تناسب مناسبت موزونیت ۔ |
| Pantomorphic | Adjective | ہر صورت میں آنے والا ۔ جو سب شکلیں اختیار کر سکے ۔ |
| Pantone matching system | Noun | پینٹون میچنگ سسٹم ۔ گرافک آرٹس اور پرنٹنگ میں روشنائی کے رنگوں کی ایک معیار تصریح جو ایک سوئچ بک پر مشمتل ہوتی ہے جس میں موجود پانچ سو کے قریب ہر رنگ کا ایک نمبر تفویض کیا جاتا ہے ۔ مخفف پی ایم ایس ۔ |
| Pantonumpantum | — | — |
| Pantophagist | Noun | ہمہ خود آدمی یا جانور ۔ ہر چیز کھا نے والا آدمی یا جانور ۔ |
| Pantophagous | Adjective | ایسے شخص یا جانور سے متعلق جو ہر چیز کھاتا ہو ۔ |
| Pantophagy | Noun | ہمہ خوری یا ہر چیز کھانے والا ۔ |
| Pantophobia | Noun | ہمہ ترسی ۔ |
| Pantopragmatic | Adjective | ہر کام میں دخل دینے والا ۔ ہر دیگی چمچہ آدمی ۔ |
| Pantopthalmidae | Adjective | پینٹوتھیلمیڈا ۔ بے رواں بڑی مکھیوں کا چھوٹا خاندان ۔ دو پروں حشرات ۔ فلس یا کھپرا نہیں ہوتا ۔ گدی یا پیڈ جیسی ہوتی ہے ۔ |
| Pantoscope | Noun | ہمہ بین کیمرہ ۔ فوٹوگرافی کا کیمرہ ۔ |