English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Preamplifier | Noun | پیش مُکبّر یا مُکبّر الصّوت ۔ وہ آلہ جو خفیف صوتی لہروں کو بھی نُمایاں کر کے افزوں گر آلہ یا مُکبر الصوّت تک پہنچاتا ہے ۔ |
| Preanesthetic | Noun | بے حسی سے قبل |
| Preappoint | Verb | پہلے سے تقرری کرنا ۔ |
| Preappointment | Noun | پہلے کی گئی تقرری ۔ |
| Preapprehension | Noun | قبل ازوقت اندازہ ۔ تشویش ۔ خدشہ ۔ خطرہ ۔ |
| Prearrange | Verb | پيش اِنتَظام کرنا ۔ |
| Prearranged | Adjective | پہلے سے طے کیا ہوا ۔ پہلے سے انتظام کیا ہوا ۔ |
| Prearrangement | Noun | پيش اِنتَظامی ۔ |
| Preassigned | Adjective | پیشگی تفویض شدہ ۔ |
| Preassingned | Adjective | پيشگی تَفوِيض شُدہ ۔ |
| Preataxir | Noun | اختلاج قلب سے قبل وقوع پذیر |
| Preatomic | Adjective | قَبَل ايٹمی ۔ پيش جوہری ۔ ايٹمی طاقَت ۔ ايٹمی تَوانائی کے اِستِعمال سے قَبَل کی مُدّت کے مُتعَلِق ۔ |
| Preaxeological | Adjective | انسانی اعمال واطوار کے مطالعے سے متعلق ۔ |
| Preaxial | Adjective | جِسمانی محوَر کے سامنے واقِع ۔ پيش مَحوَری ۔ |
| Preaxially | Adverb | پيش مَحوَری طَور پَر ۔ |
| Prebend | Noun | بَڑے گِرجا کا ايک وَظِيفَہ ۔ کِسی بَڑے گِرجا کی جائيداد کا حِصّہ ۔ پادريوں کی مَجلِس ۔ |
| Prebendal | Adjective | اعزازی کلیسائی منصب سے مُتعلق ۔ |
| Prebendary | Noun | ايک کلِيسائی عہدے دار ۔ جِس کو تحَفُّظ حاصِل ہو ۔ پادريوں کی مَجلِس کا ايک اعزازی رُکَن ۔ جِس کا کوئی مشاہرہ نہ ہو ۔ |
| Prebyterium | Noun | ایلڈرس کی جماعت ۔ مقدس مقام ۔ کلیسا کا آخری مشرقی حصہ جہاں قربان گاہ یا عشائے ربانی کی میز ہوتی ہے ۔ |
| Precacious | عمر سے زیادہ کی بات کرنے والا ۔ | |
| Precambrian | Noun, Adjective | قبَل کيمبَری دَور ۔ قبَل کيمبَری عصَر ۔ |
| Precancel | Verb | پيش مَنسُوخ کر دينا ۔ جَيسے ڈاک کے ٹِکَٹ کو ۔ ڈاک ميں اِستِعمال ہونے سے قبَل ۔ |
| Precancerous | Adjective | پيش سَرطانی ۔ عُضلات کی ايسی حالَت کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔ جَيسے بَعض مَخصُوص جِلدی اُبھار ۔ |
| Precapillary anastomosis | Noun | خون کی چھوٹی نالیوں کے آغاز سے قبل منہ بنانا |
| Precardiac | Noun | دل کے سامنی جانب واقع ہونا |
| Precarious | Adjective | بے مَقام ۔ غَير مُعَيَّن ۔ غَير مُقَرّر ۔ نازُک ۔ مَشکُوک ۔ مُشتَبَہ ۔ غَير يَقِينی ۔ |
| Precariously | Adverb | غَير يَقِينی طَور پَر ۔ غَير مَحفُوظ اَنداز سے ۔ |
| Precariousness | Noun | خَطَر ناکی ۔ غَير يَقِينی پَن ۔ |
| Precast | Adjective | بجری کی سِلیں جو پہلے سے تیار شدہ ہوں ۔ |
| Precative | Adjective | درخواست یا خواہِش ۔ طلب سے مُتعلق ۔ مانگ سے مُتعلق ۔ |