English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Preach up | Idiom | ترغیب ۔ |
| Preachable | Adjective | لائق تلقین ۔ |
| Preached | Verb | تبلیغ کی ۔ |
| Preacher | Name | واعظ ۔ |
| Preachership | Noun | خطیب یا وعظ کا عہدہ ۔ خطابت ۔ وعظ ۔ |
| Preachify | Verb | طُولانی وَعظ کرنا ۔ کتھا کہنا ۔ اُکتا دينے والی ۔ طُول طَوِيل ۔ اَخلاقی نَصِيحَت کرنا ۔ |
| Preachifyed | Verb | پندو نصیحت کی ۔ |
| Preachiness | Noun | نصیحت گری ۔ نصیحت کرنے کا عمل ۔ نصیحت دینے کا عمل ۔ |
| Preaching | Noun | ہدایات ۔ پر چار ۔ وعظ ۔ |
| Preaching resistance and in every place appoining representative to from centres of patriotic revolt | — | — |
| Preaching with a view | Idiom | الیکشن کی ترغیب / تیاریاں ۔ |
| Preachingly | Adverb | تَبلِيغی اَنداز ميں ۔ |
| Preachment | Noun | وَعظ۔ تَبلِيغی گُفتَگُو ۔ اُکتا دينے والی تَقرِير ۔ |
| Preachy | Adjective | وَعظ کرنے پَر مائل ۔ وَعظ کرنے کی ياد دِلانے والا ۔ اُکتا دينے والا ۔ |
| Preacipitatus partus | Noun | ولادت عاجلہ ، قبل ازوقت ولادت |
| Preacquaintance | Noun | پُرانی شناسائی ۔ سابقہ واقفیت ۔ |
| Preacquainted | Adjective | پرانا واقف ۔ پُرانا شناسا ۔ واقف کار ۔ |
| Preadministration | Noun | سابقہ انتظامیہ ۔ ماقبل انتظامیہ ۔ |
| Preadmonition | Noun | وقت سے پہلے انتباہ ۔ |
| Preadolescence | Noun | مَرابقَت ۔ پيش بَلُوغ ۔ عَنفوانِ شَباب سے قبَل کے سال ۔ نو سے بارہ سال کی عُمَر ۔ |
| Preadolescent | Noun, Adjective | پيش بالِغ ۔ |
| Preagonal | Noun | نزع سے قبل |
| Preagonic | Noun | نزعی |
| Preahc | Phrase | تبلیغ کرنا ۔ |
| Preamble | Noun | سُرنامَہ ۔ وَجوہِ مَنشا ۔ عُنوان ۔ مُقَدمَہ ۔ تَمہِيد ۔ ديباچَہ ۔ اِبتَدائی بيان ۔ پيش لَفَظ ۔ تعارَف ۔ |
| Preamble law | Adjective | وجوہ منشا سرنامہ عنوان مقدمہ دیباچہ ابتدائی بیان ۔ |
| Preambulate | Verb | پہلے چلنا ۔ |
| Preambulation | Noun | پہلے چلتا ہوا ۔ آگے آگے چلنا ۔ |
| Preambulatory | Adjective | پیش لفظ کا ۔ دیباچے سے متعلق ۔ تمہیدی ۔ |
| Preamplified | Adjective | پیش افزودہ ۔ پیش کرنے والا ۔ مُنتقل کرنے والا ۔ آگے بڑھانے والا ۔ |