pantry – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوٹھری ۔ باورچی خانے سے متصل ۔ سامان خوراک ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

باورچی خانے کے ساتھ مُنسلک ایک چھوٹا کمرہ یا الماری ۔ مودی خانہ جہاں چینی کے برتن ، چمچے کانٹے ، میز پوش ، دستر خوان وغیرہ رکھے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu