English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Power landing Noun طیارے کا اس طرح اترنا کہ جب تک پہیے زمین کو چھو نہ لیں اس وقت تک قوت کا سلسلہ منقطع نہیں کیا جاتا ہے ۔
Power lathe Noun میکانکی قوت چلنے والی خردار مشین ۔
Power line Noun برقی طاقت پہنچانے والے موصل تار عموماً کھنبوں کے سہارے پر ۔
Power loom برقی کھڈی ۔
Power loom برقی کھڈی ۔
Power macintosh Noun پاور مکنٹوش ۔ ایک مکنٹوش کمپیوٹر جس کی بنیاد پاور پی سی کی طرز پر رکھی گئی ہے ۔
Power mill Noun میکانکی قوت سے چلنی والی چکی یا مِل ۔
Power mill Noun میکانکی قوت سے چلنی والی چکی یا مِل ۔
Power of attorneg مختار نامہ ۔
Power of attorney دستاویزات جس کے ذریعہ کسی شخص کو مختار بنایا جائے ، مختار نامہ ، وکالت نامہ ۔
Power of attorney act قانون مختار نامہ جات ۔
Power of attorney general مختار نامہ عام ۔
Power of attorney law Adjective مختار نامہ ۔
Power of attorney special مختار نامہ خاص ۔
Power of perception Noun تجربہ ۔ علم ۔ ادراک ۔ شعور ۔
Power of point Noun نقطے کے طاقت ۔
Power of sale law Adjective کسی شخص کو کسی کی جائیداد فروخت کر کے قرضے کی وصولی کے اختیارات ۔
Power of the keys پاپائی اختیارات ۔
Power of thinking Noun سوچ بچار کی قوت ۔
Power pack Noun بَرق خانَہ ۔ ايک رَبطالَہ ۔ بَرقی آلے کی ضَرُورِيات کے ساتھ ۔
Power pc Noun پاور پی سی ۔ ایک مائیکرو پروسیسر آرکیٹکچر جسے ۱۹۹۲ میں موٹر والا اور آئی بی ایم نے فروغ دیا ، اس میں کچھ حد تک ایپل نے بھی حصہ لیا ۔
Power plant Noun بَرقی پَلانٹ ۔ يُونَٹ ۔ بَرق زا مَشِين ۔
Power play Noun طاقَت چال ۔ کھيل ميں اِرتکازِ قُوّت ۔ ايک چال يا تَرکِيب ۔
Power point Noun دیوار وغیرہ میں بنا ہوا بجلی کے تاروں کے لیے ساکٹ
Power politics Noun طاقت کی سیاست ۔ جس لاٹھی اس کی بھینس والی سیاست ۔عسکری سیاست ۔
Power series Noun طاقَتی سِلسِلہ ۔ ايک سِلسِلَہ جِس کی رَقميں مُستَقِل رَقَم سے ضَرب کھاتی ہوں ۔
Power sharing
Power shovel Noun کرین کی مدد سے زمین سے مٹی نکالنے کی مشین ۔
Power station Noun بِجلی گھر جہاں بِجلی پیدا کی جاتی ہے ۔
Power steering Noun خُود حَرکی سِمت راں ۔ خُود حَرکی سِمت رائی نِظام ۔ پاوَر اَسٹيرِنگ ۔