English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Powderer Noun پوڈَر بَنانے والا ۔ سَفُوف لَگانے والا ۔
Powdering closet Noun بالوں میں غازہ یا پوڈر لگانے کا کمرہ ۔
Powders سفوف ۔
Powdery Adjective سفوف یا برادے جیسا ۔
Powdery milldew Noun سَفُوفی پھَپھُوندی ۔ ايک بيماری جو فُطَر سے پَيدا ہوتی ہے ۔
Power Phrase طاقت : کام کرنے کی شرح ۔ کام فی اکائی وقت کی اکائیوں میں پیمائش کی جاتی ہے ۔ طاقت کی ماخوذ ایس آئی اکائی واٹ ہے ۔
Power apparatus Noun قوت ہاضمہ
Power arm Noun طاقت کا بازو ۔
Power assisted
Power base Noun طاقت کا سرچشمہ ۔
Power block Noun ریاستوں کا اتحاد جو بین الاقوامی سیاست پر اثر انداز ہو ۔
Power boat Noun بَرقی کَشتی ۔ موٹَر بوٹ ۔ بِجلی سے چَلنے والی کشتی ۔
Power broker
Power candle berry Noun موم بتی ، قوت شمعیہ
Power conferring of عطائے اختیار ۔ اختیار کا عطا کرنا ۔ اختیار یافتہ ٹھہرانا ۔
Power crisis is making life uneasy Phrase بجلی کا بحران زندگی بے چین بنا رہا ہے
Power cut Noun بِجلی کا عارضی تعطل ۔
Power dive Noun طاقَتی غوطَہ ۔ ہَوائی جَہاز کا غوطَہ ۔ ڈھَلوانی غوطَہ ۔ اِنجَّن کی اِنتَہائی طاقَت ۔
Power dive Noun طاقَتی غوطَہ ۔ ہَوائی جَہاز کا غوطَہ ۔ ڈھَلوانی غوطَہ ۔ اِنجَّن کی اِنتَہائی طاقَت ۔
Power duster Noun کپڑا مار سفوف چھڑکنے والی زراعتی مشین جو موٹر کی طرح انجن کے زریعہ چلتی ہے ۔
Power factor Phrase طاقت جز : کسی برقی دور میں الیکٹرو مونو قوت قوت اور کرنٹ کے حاصل ضرب اور طاقت کا تناسب ۔
Power ful Adjective قادَر ۔ طاقَت وَر ۔ زور آوَر ۔ تَوانا ۔ شَہ زور ۔ بہَت طاقَت رَکھنے والا ۔
Power fully Adverb طاقَت يا قُوّت سے ۔ رَسُوخ سے ۔
Power house Noun پاور پاﺅس ۔ بجلی گھر ۔
Power house Noun پاور پاﺅس ۔ بجلی گھر ۔
Power intellect Noun قوت فہم
Power is bought by virtue alone Idiom طاقت صرف نیکی سے ہی آ سکتی ہے ۔
Power is now a days given to none but the rich
Power is only given for good purpose Idiom اللہ طاقت اس لیے بخشتا ہے کہ اس سے اچھے کام کیے جائیں ! ۔
Power is the best sort of eloquence Idiom طاقت ہی سب سے بڑی فصاحت ہے ۔