English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Poyola | Noun | رشوت ایک خفیہ یا بلاواسطہ معاملہ جس کے ذریعے کاروبار میں کسی رعایت کا معاوضہ کسی بھی ادائیگی سے دیا جائے جیسے کسی موسیقی ریکارڈ کو فروغ دینے کے لیے ریکارڈ بجانے والے کو رقم کی ادائیگی ۔ |
| Pozzolanapozzuolanapozzolan | — | — |
| Pozzolanic | Noun | آتِش فِشانی راکھ سے بَنے ہُوے سِيمَنٹ کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔ |
| Pp | Noun | صفحات کا مخفف ۔ |
| Pp | Noun | صفحات کا مخفف ۔ |
| Ppancreatogram | Noun | پتے کی ریڈیو گرافی ۔ |
| Pparition | Noun | سایہ ۔ وہمی صورت ۔ |
| Ppederasty | Noun | کسے لڑکے یا جوان کے ساتھ سدومیت کا لفظ از روئے احترام نہیں استعمال کیا گیا پیغمبر نام کے ساتھ یہ لفظ زیب نہیں دیتا ۔ |
| Pperegrinated | Verb | جابجا پھرا ۔ |
| Pperissodactyla | Adjective | پیریسوڈیکٹائلا ۔ طاق انگشتی حیوانات ۔ سم دار ممالیہ ۔ بڑی جسامت کے سبزی خور حیوان ۔ یہ اپنے جسم کے بوجھ کو کسی ایک پنجہ نعل یا کھر پہ سنبھالتے ہیں ۔ |
| Pperturb | Verb | متفکر کرنا ، خطرے کی گھنٹی ۔ |
| Ppleton lasyer | Noun | اییلٹن تہ |
| Pplo | Noun | مَوَیشیوں میں چھُوت کی بیماری کے سَبَب وائرَس سے مُشابِہ وائرَس |
| Ppounce | پنجہ ، جنگل ۔ | |
| Ppp | Noun | پی پی پی ۔ پوائنٹ ٹو پوائنٹ پروٹوکول کا مخفف ۔ وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والا ڈیٹا لنک پروٹوکول جو ٹی سی پی/ آئی پی پیکٹس کو ڈائل اپ ٹیلیفون کنکشنز پر مشتمل کرتا ہے ۔ |
| Pproceedings | کاروائی ، مقدمہ ، کاروائی کا حصہ ۔ | |
| Pprovisional arrangement | عارضی انتظام ۔ | |
| Pptp | Noun | پی پی ٹی پی ۔ پوائنٹ ٹنلنگ پروٹوکول کا مخفف ۔ |
| Ppustulated | Verb | آبلہ ڈالا ۔ |
| Pqnoply | Noun | مکمل زرہ بکتر ، مکمل فولادی لباس ۔ |
| Pr | پریسیوڈائمیم (پروپائل ) کی علامت ۔ | |
| Prabhu | Noun | پر بھو ۔ مالک ۔ آقا ۔ حضور ۔ عالی ۔ |
| Pracative | Adjective | ملتجیانہ ۔ ملتمسانہ ۔ |
| Pracdium | Noun | اراضی ۔ جاگیر ۔ زمین ۔ |
| Pracidue sedes | Noun | سقوط الشرج ، مقعد کے چھلہ کو کاٹنا |
| Practce | Noun | عمل ۔ جامہ عمل ۔ مشق ۔ |
| Practicability | Adjective | قابِلِ اِستِعمال ۔ مُفِيد ۔ |
| Practicable | Adjective | قابِلِ عمَل ۔ کرنے کے قابِل ۔ مُمکِن ۔ ہونہار ۔ عَملی ۔ ہو سَکنے کے قابِل ۔ |
| Practicableness | Noun | قابِلِ عمَل ہونے کی حالَت ۔ افادِيَت ۔ |
| Practicably | Adverb | قابِلِ عمَل طَور سے ۔ |