English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Poverty on an old mans back is a heavy burden
Poverty stricken Idiom غریبی کا شکار ۔
Poverty stricken Idiom غریبی کا شکار ۔
Poverty that great reproach bids us do or suffer anything
Poverty trap Noun ایسی صورت حال کہ آمدنی میں اضافہ دوسری مراعات سے محرومی کا باعث بن جاۓ ۔
Poverty tries true friendship Idiom غریب سچی دوستی کی کسوٹی ہے ۔
Pow Interjection ضرب یا دھماکے کی نقل صوت ۔
Powder Verb سفوف بنانا ۔ باریک پیسنا ۔ غازہ لگانا ۔
Powder bleached fluid Noun رنگ کاٹ سفوف
Powder blue Noun سَفُوفی نِيلا ۔ زَردی مائل نِيلا رَنگ ۔ ايسے رَنگ والا ۔
Powder box
Powder cart
Powder flag Noun سرخ جھنڈا جو بارود لے جانے والی کشتی پر لگا ہوتا ہے ۔
Powder flask Noun بارود کی پیٹی یا تھیلی ۔
Powder gray Noun پارہ اور یاک کا مرکب
Powder head Noun بارد سری
Powder horn Noun سِينگڑہ ۔ سِينگا ۔ بارُود کو مَحفُوظ رَکھنے کے لِيے بيَل کے سِينگ سے بَنائی ہُوئی بوتَل ۔
Powder hoy Noun بارود بردار کشتی یا جہاز ۔
Powder keg Noun بارُود کی بوتَل ۔ مُتشَدّدانَہ صُورَتِ حال ۔ دھاتی يا چوبی بوتَل ۔
Powder magazine Noun بارود کا گودام ۔
Powder metallurgy سفوف دھات کاری ۔ سفوف کو نقطہ پگھلاﺅ سے نیچے پیوست کرنے کا عمل تاکہ وہ ٹھوس حالت اختیار کر لے ۔ اس طریقہ کار کو بھرتوں اور کچھ پلاسٹکس میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Powder monkey Noun بارُود بَيرا ۔ بارُود کی ديکھ بھال کا ذِمّہ دار شَخص ۔
Powder puff Noun پَوڈَر پَف ۔ پَوڈَر لگانے کی گدّی ۔ ايک نرَم گولا يا گدّی ۔
Powder room Noun زَنان خانَہ ۔ خَواتِين کے لِيے آرام کا کمرہ ۔ جَہاں دِيگر سَہُولتيں مُيَسّر ہوں ۔
Powder snow Noun اسکی بازی وغیرہ کے برفیلے راستوں پر پڑی ہوئی سوکھی برف ۔
Powder tax Noun غزاہ زلف پر عائد محصول ۔ بالوں کے غازے پر عائدٹیکس ۔
Powder yeast Noun سفوف خمیر
Powderable Adjective سفوف ہونے کے لائق ۔ جو یا جس چیز کا سفوف بن سکے ۔
Powdered Adjective سچح پر پھیلی ہوئی بہت ساری بندکیوں یا چھوٹے نقش ونگار سے حاصل کیا ہوا ۔
Powdered lime Noun بکنی چونا ۔ سفوف چونا ۔