English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Power stroke | Noun | اندرونی احتراق سے چلنے والے انجن کی ضرب یا دھکّا جِس سے پسٹن ، گیس کے پھیلنے کے سبب نیچے کی طرف حرکت کرتا ہے ۔ |
| Power supply | Noun | پاور سپلائی ۔ ایک برقی آلہ جو سٹینڈرڈ والی آﺅٹ لسٹ الیکٹریسٹی کو کمپیوٹر کے لیے ورکار لوئر وولٹیجز میں تبدیل کرتا ہے ۔ |
| Power take off | — | — |
| Power test | Adjective | وہ آزمایش جس میں وقت کی بجائے کارکردگی کا معیار اہم ہو ۔ |
| Power tool | Noun | بِجلی سے چلنے والا اوزار ۔ |
| Power train | Noun | موٹر گاڑی کے پُرزوں کا سلسلہ جِن کے ذریعے توانائی انجن سے دھرے تک مُنتقل ہوتی ہے |
| Power valve | Noun | بر آمد والو ۔ پاور والوں ۔ |
| Power vital | Noun | قوت حیوانیہ |
| Powerboat | Noun | غیر بادبانی طاقت سے چلنے والی کشتی ۔ |
| Powered | Verb | طاقت ور بنایا ۔ |
| Powerful | Adjective | طاقتوری ۔ قوی ۔ ہمت والا ۔ اختیار یافتہ ۔ |
| Powerful story the killers by hemingway is a very powerful story | — | — |
| Powerfully | Adverb | پُر زور انداز سے ۔ بھر پور طاقت سے ۔ |
| Powerfulness | Noun | طاقَت ۔ قُوّت ۔ پاوَر ۔ اثَر ۔ رسُوخ ۔ |
| Powerhouse | Noun | قوی ۔ توانا شخص یا شے ۔ |
| Powerless | Adjective | کمزور ۔ بے بس ۔ بے اختیار ۔ |
| Powerless to do anything except to take away as many refugees on board as possible | — | — |
| Powerlessly | Adverb | توانائی سے ۔ بے بسی سے ۔ ضعف سے ۔ |
| Powerlessness | Noun | بے اختیاری ۔ |
| Powerman | Noun | برقی طاقت پیدا کر نے والے آلات کو نصب کرنا ۔ |
| Powers | اِختیارات ۔ پہنچ ۔ کنٹرول ۔ | |
| Powers that be | Idiom | حکمران اٹھارٹی ۔ |
| Pownor law | Verb | گروی رکھنے والا رہن رکھنے والا ۔ |
| Pownshop | Adjective | رہن کی دکان ایک ادارہ جہاں چیزیں رہن رکھی جاتی ہیں اور چھڑائی جاتی ہیں اور جہاں اُن چیزوں کی جو چھڑائی نہیں جاتیں اُن کی نمائش ہوتی ہے اور اُن کو بیچا جاتا ہے ۔ |
| Powter | پاوٹر ۔ لوٹن کبوتر ۔ | |
| Powwow | Verb | امریکہ کا جادُو سے علاج کرنے والا ، ساحر ، ٹونا ٹوٹکا کرنے والا ۔ |
| Pox | Noun | آبلوں کا مَرض ۔ چِيچَک کا مَرض ۔ سوزاک ۔ چِيچَک ۔ ايک مُوزی مَرض ۔ |
| Pox water | Noun | حقیقی چیچک |
| Poximal contact | Noun | اوپر نیچے کے دانتون کے کناروں کا آپس میں ملنایا ایک دوسرے کو چھونا |
| Poxy | Adjective | چیچک زدہ ۔ نِکّما ۔ گھٹیا ۔ |