English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pouse Verb جگانا ۔ ابھارنا ۔ برانگیختہ ۔
Pousse cafe
Poussette Noun رَقص دو گانہ ۔ رَقص پيش کرنا ۔ ناچنا ۔
Poussin Noun چوزہ جو کھانے کے لیے پالا جاۓ ۔
Pousto Noun مقام عمل ۔ کھڑے رہنے کی جگہ ۔
Pout Noun مغربی یورپ کی سفید مچھلی جس کی ٹھوڑی پر تھوتھنی ہوتی ہے ۔
Pouted Verb منہ پھیلایا ۔
Pouter Noun آزَردہ ۔ سُوجنے والا ۔ پھُولنے والا ۔ پھُولنے والی نسَل کا چِتری کبُوتَر ۔
Pouter fish Noun سفید پاﺅٹ ۔ پاﺅٹ مچھلی کی ایک قسم ۔
Pouter pigeon Noun ایک قسم کا کبوتر جو اپنا پپوٹا خوب پھلا سکتا ہے ۔
Pouting Noun بچوں کی خود سری یا ضد ۔ منہ بسورتے ہوئے ۔
Poutingly Adverb ہونٹ لٹکاتے ہوئے ۔
Pouty Adjective نک چڑھا ۔
Poverty Noun غربت ۔ قلت ۔ کمی ۔ ضرورت مندی ۔
Poverty breaks covenants Idiom افلاس میں اصول کی پابندی کہاں رہتی ہے ! ۔
Poverty breeds strife ناداری تمام جھگڑوں کی جڑ ہے ۔
Poverty econ Adjective مفلسی غربت تنگ حالی حاجت عسرت تنگ دستی افلاس ۔
Poverty has no greater foe than bashfulness Idiom غریب کی بڑی دشمن شرم ہے ۔
Poverty is a curse Phrase تنگدستی بری بلا ہے
Poverty is an evil counsellor Idiom مفلسی بری صلاح کار ہے ۔
Poverty is no crime and no credit Idiom مُفلسی نہ جرم ہے نہ خوبی ! ۔
Poverty is no sin but twice as bad Idiom غریبی کوئی جرم نہیں لیکن جرم سے بڑھ کر ہے ۔
Poverty is querulous Idiom ناداری جھگڑے کی جڑ ہے ۔
Poverty is the mother of all arts Idiom بھوکا مرتا کیا نہ کرتا ! ۔
Poverty is the mother of health Idiom غربت میں ہی صحت ٹھیک رہتی ہے ۔
Poverty is the sixth sense Idiom تنگ دستی عقل کو جلا دیتی ہے ۔
Poverty line Noun لازمی ضروریات زندگی کے لیے کم از کم آمدنی ۔
Poverty makes men poor spirited Idiom مُفلسی کمر توڑ دیتی ہے ۔
Poverty makes men ridiculous Idiom غریب پر کون نہیں ہنستا ؟
Poverty of the blood Noun جسم میں خون کا کم ہونا ۔ کم خونی ۔