English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pound s worth Noun کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک پونڈ قیمت کی ہو یا ایک پونڈ کی خریدی جا سکے ۔
Pound scots Noun ایک شلنگ اور ۸ پنس ۔
Pound sign Noun پونڈ کا نِشان ۔
Pound sterling Noun پاﺅنڈ ۔ پاﺅنڈ اسٹر لنگ ۔
Pound velo Noun معیار حرکت کی اکائی ۔
Pound worth Noun کوئی چیز جو قیمتاً ایک پونڈکی ہو سکتی ہے ۔
Poundage Noun درآمد یا برآمد کا محصول پاﺅنڈ میں ۔ پاﺅنڈ کے حساب سے دستوری یا کٹوتی ۔
Poundage fin Adjective شرح فی پونڈ محصول کمیشن یا شرح فی پونڈ اسٹرلنگ یا فی پونڈ وزن کٹوتی فی پونڈ وزن پونڈیوں میں محصول برائے تحفظ مویشی ۔
Poundal Noun پونڈل ۔ قُوّت کی ايک اکائی ۔
Poundbreach Noun قانوناً ضبط شدہ چیزوں کو ناجائز طور پر نکال لے جانا ۔
Pounded Verb گھیرا ۔
Pounder Noun کُوٹنے والا ۔ ضَرب لَگانے والا ۔ ہاوَن دَستَہ ۔ اُوکھلی ۔ مُوگری ۔ مُوصَل ۔
Pounding Noun کسی چیز کے کسی سطح پر بار بار ٹکرانے سے پیدا ہونے والی آواز ۔
Pounding match Noun جنگ ۔ لڑائی ۔ جنگ و جدال ۔ محاربہ ۔
Pounds shillings and pence Phrase رقم ۔ زر ۔ روپیا پیسا ۔
Pour انڈیلنا ۔
Pour cold water ever Verb تنقید کے ذریعے کسی خیال یا منصوبے کو خاک میں ملا دینا ۔ ناکام بنانا ۔
Pour it on Verb بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ۔
Pour oil on trouble water Verb لوگوں سے بات چیت کرکے جھگڑا ختم کرانے اور انہیں خاموش کرانے کی کوشش کرنا ۔
Pour out Verb ناخوشی کی حالت میں کسی کے بارے میں اپنی دلی جزبات اور خیالات کا اظہار کر دینا ۔
Pour point Noun درجہ بہاﺅ کم سے کم درجہ جس پر کوئی مادہ بہنے لگے ۔
Pour scorn on Verb فضول اور احمق قرار دینا ۔ غیر اہم سمجھنا ۔
Pour the coffee Phrase کافی ڈالیے
Pour the water Phrase پانی ڈالیے
Pourboire Noun انعام یا بخشش ۔
Poured Verb بارش برسی ۔
Pouring wat Idiom تیز بارش ۔
Pourpoint Noun رُوئی بھَری صَدری ۔ رَضائی نُما صَدری ۔
Pourpraler Noun قرارداد سے پہلے کی غیر رسمی گفت وشنید ۔ مذاکرہ ۔
Pous varolii Adjective وسط دماغ کی نسوں کا جال ۔