English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pachycephalay Greek ہَڈّیوں کا غَیر مَعمُولی گاڑھا پَن خَصُوصاً کھوپڑی کی ہَڈّی کا ۔
Pachycephalia Adjective بڑی اور موٹی ہڈی والی کھوپڑی کا خول کاستہ سر ۔
Pachycephalus Noun موٹی کھوپڑی والا
Pachycephaly Adjective کھوپڑی کی دیواروں کی ایک غیر معمولی موٹائی ۔
Pachycheilia Adjective ہونٹوں کا موٹا پَن یا گاڑھا پَن
Pachychilia Adjective موٹے ہونٹ ۔
Pachycholia Noun صفراء کا غیر معمولی گاڑھا پن
Pachychromatic Noun کروماٹن کا گاڑھا ہو جانا
Pachychymous Noun گاڑھے کیموس والا
Pachycilia Adjective پیچی سیلیا ۔ موٹے ہونٹ ۔
Pachycolic Verb گاڑھے پت صفرا والا ۔
Pachydactyle Noun موٹی انگلیوں والا
Pachydactylous Adjective پیچی ڈیکٹائیلس ۔ موٹی انگلیاں ۔
Pachydactyly Greek اُنگلیوں اور اِن کی پوروں کا غَیر مَعمُولی گاڑھا پَن
Pachyderm Noun موٹی کھال کا پستانی جانور جیسے ہاتھی یا گینڈا ۔
Pachyderma Noun جلد کا موٹا ہونا ، ہاتھی کی کھال والا
Pachydermatocele Noun جلد کا ہاتھی کی طرح موٹا ہو کر لٹک جانا
Pachydermatously Adverb دبیز جلدی طور پر ۔ کم حسیانہ ۔
Pachydermia Noun دبیز جلدی ۔ جلد کا طبعی مٹاپا ۔
Pachydermic cachexia Noun مخاطی جلندھر استقائے مخاطی
Pachydermoid Adjective دبیز جلدی ۔ دیر حس ۔ ماٹی کھال والا ۔
Pachydermoidpachydermalpachydermatouspachydermous
Pachydermoperisotosis Noun چہرہ اور کھوپڑی کی جلد کا موٹا ہو جانا ، انگلیوں اور ہاتھوں پیروں کی جلد کا موٹا ہو جانا
Pachydramia Noun موٹی جلد راجع ایلی فینٹاسز ۔
Pachyemia Noun غلاظت الدم ۔
Pachyemic Noun گاڑھے خون والا
Pachyemous Noun غلیظ الدم
Pachyenic Verb گاڑھے خون والا ۔
Pachygastrous Noun بڑی توند والا ، بڑے پیٹ والا
Pachyglossal Adjective موٹی زبان کا ۔گرگٹ ۔