English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Potentiometric Adjective قُوّت پَيمائی کا يا اِس سے مُتعَلِق ۔
Potentiometric analysis Noun پوتنشیو میتری تشریح ۔
Potentiometric tirations قوت پیماٹائیٹریشن ۔ ایک طریقہ کار جس میں ایک محلول میں ڈوبا ہوا الیکٹرو مونو فورس میں تیز تر تبدیلی اس وقت دکھاتا ہے جب حتمی نقطہ آجاتا ہے حتمی نقطہ کا تعین ٹائیٹریشن کے دوران الیکٹروڈ کے emf میں تبدیلی سے کیا جاتا ہے ۔ اسے رنگدار محلولوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Potentiometry Noun قوہ پیمائی ۔ معمولی برقی دباو کو جانچنے کا عمل ۔ قوہ پیمائی کا عمل ۔
Potently Adverb زور سے ۔ محکم طَور پَر ۔
Potetial electrical Noun برقی قوت
Potful Noun بَرتَن بھَر ۔ وہ مِقدار جو بَرتَن ميں سَما سَکے ۔
Pothead Noun چرسی ۔ چرس پینے والا آدمی ۔
Pothecary Noun عطّار ۔ دَوا فَروش ۔ پَنساری ۔
Pother Noun غل غپاڑہ ۔ افراتفری ۔ شور غوغا ۔ ہنگامہ ۔
Potherb Noun خُوردَنی جَڑی بُوٹی ۔ ساگ بات ۔ کھانے کے قابِل جَڑی بُوٹی ۔ چقَندَر کی سَبزی ۔ ميتھی ۔ دھَنِيا ۔ وَغَيرہ ۔
Pothole Noun کُنڈ ۔ جَوف ۔ دَروَن ۔ دَريا ۔ شاہرہ ۔ سَڑَک ۔ پَگڈَنڈّی ۔ گڑَھا ۔
Potholing Noun ایک کھیل جس میں زمین دوز گڑھوں میں کودا جاتا ہے ۔
Pothook Noun اَنکڑا ۔ کانٹا ۔ ٹيڑھی سِيخ ۔ ايک آنکڑا ۔ مُنحَنی سَرِيا ۔
Pothouse Noun بُوزہ خانَہ ۔ ميخانَہ ۔ شَراب خانَہ ۔
Pothunter Noun شِکاری ۔ شِکار خَور ۔ جانوَروں کو کھانے کے لِيے شِکار کرنے والا ۔
Potiche Noun مَخرُوطی گُلدان ۔ گول گُلدان ۔ چِينی کا بَنا ہُوا گُلدان ۔
Potion Noun رقیق دوا ، شربت ، عرق ، دوا کی خوراک ۔
Potlatch Noun رَيڈ اِنڈِيَن عِيد ۔ اِنڈِيَن لوگوں کا تَقرِيبی ميلہ ۔ ايک سَماجی اِجتَماع ۔
Potluck Noun دال دَلِيَہ ۔ ماحضَر ۔ جو کُچھ ايک بَرتَن ميں ہو ۔ طَعام ۔
Potmarigold Noun گيندا ۔ گُلِ صَد بَرگ ۔ نارَنجی اور زَرد پھُولوں والا پَودا ۔
Potomania Noun شراب کی بدمستی ، ہذیان خمری
Potoneer Noun کشتیوں کا پل بنوانے والا ۔
Potoroo Noun موش کنگرو خصوصاً جنس پوٹورس تعلق رکھنے والا ۔
Potpie Noun گوشت اَور تَرکارِيوں کا ايک مُرَکّب ۔
Potpourri Noun کشکول ۔ خُشک پھُولوں کی پَنکھڑِيوں اور مَصالحے کا مُرَکّب ۔ مُتفَرّق اَدبی ۔ اِقتباسات کا ايک مَجمُوعَہ ۔
Potpourri Noun کشکول ۔ خُشک پھُولوں کی پَنکھڑِيوں اور مَصالحے کا مُرَکّب ۔ مُتفَرّق اَدبی ۔ اِقتباسات کا ايک مَجمُوعَہ ۔
Potrero Noun جنوب مغربی امریکا و جنوبی امریکا میں گھوڑوں یا مویشیوں کی محدود چراگاہ ۔
Pots were broken by najma Phrase برتن نجمہ سے ٹوٹ گئے
Potsherd Noun کِسی سرامک شے کا ٹوٹا ہوا ٹُکڑا خصوصاً وہ جو آثار قدیمہ کی کِسی جگہ پر ملا ہو ۔