English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pott Noun ۵ انچھ لمبا اور ۱۲ انچھ چوڑا کاغذ ۔
Pott s disease Noun بوسیدگی فقرات ۔ مرض پوٹ ۔
Pott s fracture Noun کسر قصبہ ۔ کسر پوت ۔
Pottage Noun ہَنڈِيا ۔ سالَن ۔ تَرکاری ۔ دَم بَخت ۔ شوربا دار سالَن ۔
Potted Adjective اندرون خانہ کسی گملے وغیرہ میں اُگایا جانے والا پودا ۔
Potted plant Noun کسی گملے یا برتن میں سجاوٹ کی غرض سے گھروں میں لگایا جانے والا پودا ۔
Potter Noun کمہار ، کُوزہ گر ، سفال گر ۔
Potter bark tree Noun بلوط کی لکڑی ۔ جلانے والی لکڑی ۔
Potter s asthma Noun دمے کا عارضہ یا پھیپھڑے کی سوزش جو برتن بنانے والوں کی گرد کی وجہ سے ہو جاتی ہیں ۔
Potter s clay Noun کوئی بھی ملائم اور صورت پذیر مٹی جس میں لوہا نہ ہو ۔
Potter s field Noun گور غریباں ۔ غریبوں ناداروں اور اجنبی لاشوں کو دفن کرنے کے جگہ ۔
Potter s lathe Noun کمہار کا سانچہ ۔
Potter s lead Noun خام سیسہ جس میں مٹی کے برتنوں پر پالش کی جاتی ہیں ۔
Potter s wheel Noun کمہار کا چاک ۔ چرخ کوزہ گری ۔
Pottered Verb کمہار والا کام کیا ۔
Potterer Noun لا اُبالی آدمی ۔
Potteringly Adverb غَير موثّر طَور پَر ۔ وَقت ضائع کرنے کے اَنداز ميں ۔
Potters clay
Potters clay
Potters field
Potters field
Potters rot
Potters wheel
Potters wheel
Pottery Noun مٹی کے برتن ، کمہار کی دکان ، مٹی کے برتن بنانے کا کام ۔
Pottery industry Noun صنعت کوزہ گری ۔
Pottery tissue Noun عمدہ حریری کاغز ۔
Potting Noun پینا ۔ گملے میں لگانا ۔
Potting shed Noun پود گھر جہاں گملے اور باغبانی کا سامان رکھا جاتا ہے ۔
Pottle Noun نِصف گيلَن کا پَيمانَہ ۔ رَقِيق اَشِيا کا ايک پَيمانَہ ۔ کوئی بھی پينے کا بَرتَن ۔