potentiometric tirations – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

قوت پیماٹائیٹریشن ۔ ایک طریقہ کار جس میں ایک محلول میں ڈوبا ہوا الیکٹرو مونو فورس میں تیز تر تبدیلی اس وقت دکھاتا ہے جب حتمی نقطہ آجاتا ہے حتمی نقطہ کا تعین ٹائیٹریشن کے دوران الیکٹروڈ کے emf میں تبدیلی سے کیا جاتا ہے ۔ اسے رنگدار محلولوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu