English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Postscapular | Adjective | بعد کتفی ۔ زیر کتفی ۔ شانوں کی ہڈی ۔ |
| Postscenium | Noun | سین یا منظر کے پیچھے ۔ تھیٹر کا پچھلا حصہ ۔ |
| Postscribe | Verb | بعد میں لکھنا ۔ الحاقی طور پر کچھ لکھنا ۔ |
| Postscript | Noun | خط میں اِضافی پیرا یا جُملہ عموماً خاتمے پر دستخط کے بعد پی ایس کے حروف سے واضح ۔ |
| Postscript font | Noun | پوسٹ سکرپٹ فانٹس ۔ ایک فانٹ جو پوسٹ سکرپٹس پیج ڈسکرپشن لینگوئج رولز کی وضاحت کرتا ہے ۔ |
| Postscriptal | Adjective | الحاقی عبارت جیسا ۔ دنبالہ تحریر جیسا ۔ |
| Postsinasoidal | Noun | سائنس نما عضو کے عقب میں واقع ہونا |
| Postspinal | Adjective | حرام مغز کی بے حسی کے بعد ہونے والا ۔ |
| Poststenotic | Noun | مرض کی وجہ سے رکاوٹ آنے والے حصہ کے پیچھے |
| Postsynaptic | Noun | معانقہ (اعصابی) کے بعد |
| Postsynchronism | Noun | آواز بندی بعد ۔ |
| Posttemporal | Adjective | پس صدغی ۔ کھوپڑی کے صدغی حصے ۔ |
| Posttiche | Adjective | زائد زيب و زِينَت ۔ غَير موزُوں طَريقے پَر ۔ سَنگ تَراشی ۔ عِمارتی نَقشو نِگار ۔ |
| Postulant | Noun | اُمِيدوار ۔ عَرضداشت ۔ کِسی چِيز کے لِيے دَرخواست ۔ کِسی مَذہَبی سِلسِلے ميں داخلے کا اُمِيد وار ۔ |
| Postulate | Verb | مشروط کرنا ۔ شرط لگانا ۔ لازمی شرط قرار دینا ۔ |
| Postulated | Verb | بنیادی سڑ رکھی ۔ |
| Postulation | Noun | مشروط ۔ بنیادی شرط ۔ منظوری ۔ نامزدگی ۔ |
| Postulator | Noun | ايک عہدہ دار جو يہ دَرخواست پيش کرے کہ کِسی شَخص کی وِلايَت کا دَرجَہ کِسی کو دِيا جائے ۔ کِسی کا نام فَہرِستِ اولِيا ميں دَرج کر لِيا جائے ۔ |
| Postulatory | Adjective | فرضی ۔ مفروضی ۔ مسلمہ ۔ |
| Postural | Adjective | انداز یا طرز ادا سے متعلق ۔ |
| Postural albuminuria | Noun | پیشاب میں وضعی البیومن (پیدا ہونا) |
| Postural drainage | Noun | ہوا کی نالیوں یا پھیپھڑوں میں مواد جمع ہو جانے کی صورت میں مریض کا سر نیچے کر کے اس پھیپھڑوں وغیرہ جمع شدہ غلیظ مواد کو خارج کرنا |
| Posture | Verb | مخصوص آسن یا رویہ اختیار کرنا ۔ |
| Posture maker | — | — |
| Posture position | Noun | حالت ، ماہیت ، کیفیت ، طبی اصطلاح میں اس سے مراد وہ حالت ہے جو شخص ایستادگی یا نشست و برخاست یا لیٹے ہوئے ظاہر کرتا ہے |
| Postured | Verb | تصویر بنائی ۔ |
| Postvaccinal | Adjective | چیچک کے ٹیکے کے بعد ۔ |
| Postvaccinal encephalitis | Noun | ویکسین لگنے کے بعد دماغی سوزش |
| Postvagotomy diarrhoea | Noun | اسہال کی تین اقسام ۔ آپرَیشَن کے بَعد چَند گھَنٹے یا آپرَیشَن کے بَعد چَند روز یا آپرَیشَن کے کافی دَیر بَعد روزانَہ یا بار بار آنا |
| Postvassinal | Latin | ویکسینَیشَن کے بَعد |