English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Postnatal depression Noun بچے کی پیدائش کے بعد بعض عورتوں میں ہونے والی ایک بیماری ۔
Postnatally Noun معمول کے مطابق کسی زچہ کا معائنہ جو عام طور پر کسی بچے کی ولادت سے چھ ہفتے بعد ہوتا ہے
Postnupial Adjective شادی کے بعد کا ۔ بعد از ازدواج ۔
Postnupial agreement شادی کے بعد اقرار ۔ معاہدہ یا اقرار بعد ازدواج ۔
Postnuptial Adjective شادی کے بَعد ہونے والا ۔ پيش آنے والا ۔
Postnuptially Adverb شادی کے بَعد ہونے کے اَنداز ميں ۔
Postobit
Postocular Noun آنکھ کے پیچھے یا نیچے
Postomania Adjective شراب کا نشہ ۔
Postoperative Latin بَعد از آپرَیشَن ۔ آپرَیشَن کے بَعد
Postpartal Adjective وضع حمل کے بعد ۔ بچہ پیدا ہونے پر ۔
Postpartum Latin بَعد وَضَع حَمَل ۔ پَیدائش کے بَعد
Postphenoid bone Noun کھوپڑی کی خانہ نما ہڈی کا آخری حصہ ۔
Postponable Adjective قابِلِ اِلتَوا ۔
Postpone Verb التواء میں ڈالنا ۔ ملتوی کرنا ۔
Postponed Verb فون ملتوی کیا ، توقف کیا ۔
Postponed is not abandoned Idiom ملتوی کرنے اور ترک کرنے میں فرق ہے ۔
Postponement Noun التواء ۔ دیر ۔ توقف ۔
Postponer Noun ملتوی کرنے والا ۔
Postponing Noun توقف کرنے والی ، التواء میں ڈالنے والی ، ملتوی کرنے والی
Postpons febris Noun حمی متاخرہ
Postposition Noun جزو لاحق ۔ کوئی لفظ یا جزو کلمہ خصوصاً متصلہ جو کِسی لفظ کے آخر میں آ کر یا اس کے ساتھ جڑ کر معنی میں اِضافہ یا ترمیم کرے ۔
Postpositional Adjective جُزوِ لاحَق کا ۔ لاحقی ۔
Postpositive Adjective جُزوِ لاحَق بَنايا گيا ۔ جُزوِ لاحَق ۔ بَعد کا جُزو ۔
Postpositively Adverb بطور جزو لاحق ۔
Postprandial Latin بَعد از طَعام ۔ کھانے کے فورَاً بَعد
Postpterygoidea area Noun پس جنیحی رقبہ
Postpubertal Adjective پس بلو غی ۔ بعد از بلوغ ۔
Postrema area Noun رقبہ عقبی
Postrenal Noun گردہ کے عقب میں واقع ہونا