English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Postman پوسٹ مین ۔
Postman will come soon Phrase ڈاکیا جلدی آ جائے گا
Postmans knock
Postmarital acentral Noun کثرت جماع سے نظر کی کمزوری
Postmark Adjective نشان ڈاک ایک سرکاری نشان جس کی مہر خط یا دوسری ڈاک پر معاوضہ ڈاک کی تنسیخ کے لیے اور اُسے بھیجنے یا وصول کرنے کی جگہ اور تاریخ ظاہر کرنے کے لیے لگتی ہے فعل ڈاک کے نشان کی مہر لگانا ۔
Postmaster Adjective پوسٹ ماسٹر کسی ڈاک خانے کا افسر انچارج ۔
Postmaster general پوسٹ ماسٹر جنرل ۔
Postmaster generalship Noun پوسٹ ماسٹر جنرل کا عہدہ یا رتبہ ۔
Postmastergeneral Noun پوسٹ ماسٹَر اعلٰی ۔ کِسی مُلک کے مَحکمَہ ڈاک کا سَب سے بَڑا حاکم اِنتَظامِيَہ ۔
Postmature Latin بَچّے کی پَیدائش کی مَتوَقَّع تاریخ کے بَعد
Postmature infant Noun ۲۸۸ دن یا ۴۲ ہفتے سے زیادہ ماں کے پیٹ میں وقت گزارنے والا بچہ
Postmaturity Noun لمبے عرصہ تک رحم میں رہنے والے بچہ کی حالت
Postmenopausal Latin مینو پاز کے بَعد واقع ہونا
Postmeridian Adjective بعد از دوپہر ۔ بعد ظہر ۔ بعد دوپہر ۔
Postmeridiem Adjective بَعد دوپہَر ۔ بَعد ظہَر ۔ شام ۔ پی ،ايم ۔
Postmineral Adjective بعد مدنی ۔
Postmistree Noun وہ جو پو سٹ ماسٹر کے عہدہ پر ہو ۔
Postmistree ship Noun پوسٹ مسٹر یس کا عہدہ ۔
Postmistress Noun ڈاکخانے کی نِگران کار خاتون ۔
Postmodern Adjective بعد جدیدیت یا پس جدیدیت سے مُتعلق جو جدید رُحجانات کے خلاف ایک ردِّ عمل ہے سابقہ روایات کی طرف توجہ کا متقاضی ۔
Postmortem Verb مرنے کے بعد ۔ معائنہ لاش ۔ مرنے کا سبب معلوم کرنا ۔
Postmortem Verb مرنے کے بعد ۔ معائنہ لاش ۔ مرنے کا سبب معلوم کرنا ۔
Postmortem clot Noun تکہ بعد الموت
Postmortem delivery Noun ماں کے مر جانے کی صورت میں بچہ کو باہر نکالنا
Postmyocardial infarction syndrome Noun پَلیورائی پھَیپھڑوں یا پَیری کارڈیَم کی سوزِش کے ساتھ پائیرَیکسیا اور سینے کا دَڑد
Postnaris Noun پچھلے نتھنے ۔ ناک کے پچھلے سوراخ جو حلق میں کھلتے ہیں ۔
Postnasal Latin خَلف الانف ۔ نَاک کے پیچھے ۔ نَیزو فَیرَنکس میں اور نَاک کے عقَب میں واقع
Postnasal catarrh Noun ناک کی مخاطی سوزش
Postnasal drip Noun ناک کے پیچھے سوراخ سے حلق میں بلغم کا بہاﺅ ۔
Postnatal Latin بَچّے کی پَیدائش کے بَعد