English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Postherpetic | Greek, Latin | شِنگَلز کے بَعد |
| Posthicus | Noun | عقبی ، خلقی ، موخر |
| Posthioplasty | Noun | غلفہ کی پلاسٹک سرجری |
| Posthitis | Greek | وَرمِ غَلفَہ ۔ پَریپوس یا آلَہ تَنَاسَل کی کھال کی سوزِش |
| Posthitomy | Noun | ختنہ کرنا |
| Posthole | Noun | کھمبا نصب کرنے کے لئے زمین پر بنایا ہو ا سوراخ ۔ |
| Postholith | Noun | غلفہ کی پتھری |
| Posthoncus | Noun | ورم غلفہ |
| Posthumous | Adjective | موت کے بعد کا ۔ موت کے بعد والا ۔ جو مرنے کے بعد ۔ |
| Posthumous child | Adjective | بچہ جو بعد وفات پدر پیدا ہو ۔ |
| Posthumously | Adverb | بعد وفات ۔ وفات کے بعد ۔ فوت ہونے کے بعد ۔ |
| Posthypmotic | Adjective | بَعد تَتويمی ۔ تَتويم کے بَعد کی مُدّت کا ۔ يا اِس سے مُتعَلِق ۔ |
| Posthypnotic | Noun | نیند کی حالت کے بعد |
| Postiche | Noun | گُندھے ہوۓ مصنوعی بال بطور زیبائش ۔ |
| Postictal | Noun | بیماری کے اچانک حملہ یا دوبارہ حملہ کے بعد |
| Posticular | Adjective | جو آنکھ کے پیچھے واقع ہو ۔ بعد عینی ۔ |
| Postie | Noun | ڈاک لانے والا یا لانے والی ۔ ڈاکیہ ۔ چِٹھی رسّاں ۔ |
| Postiflammatory anetodermia | Noun | بچپن میں پیدا ہونے والی تکلیف جس میں جلد پر سرخ دانے بن جاتے اور جلد مرجھا جاتی ہے |
| Postil | Noun | حاشیہ ۔ حاشیے کی تحریر خصوصاً دینی صحیفے پر ۔ تفسیر ۔ توضیح ۔ |
| Postilion britpostillion | — | — |
| Postillate | Verb | کسی الہامی کتاب کی تشریح کرنا ۔ تفسیر کرنا ۔ |
| Postillation | Noun | گھڑ سوار کی کوچوان ۔ اسپ سوار ۔ |
| Postinfectious encephalitis | Noun | عفونت لگنے کے بعد دماغی سوزش |
| Postinfective bradycardia | Noun | ضعف قلب مابعد سرایت |
| Posting | Noun | تعیناتی ۔ کھتونی ۔ حساب کتاب کا کھاتے پر چڑھانا ۔ |
| Postion | Noun | مسئلہ ، نظریہ ، صورت حال ۔ صورت ، جگہ ، موقع ، عُہدہ ، رُتبہ ، ٹھیک جگہ پر رکھنا ۔ |
| Postiude | Noun | ايک مُختَصَر نَغمَہ ۔ حَرکَت ۔ آرگن موسِيقی کا ايک ارادی نَغمَہ ۔ گِرجَہ کی ايک عِبادَت کے آخِر ميں ۔ |
| Postive pole | Noun | مثبت بر ق |
| Postliminy | Noun | جنگ کے زمانے میں چھینی ہوئی اشیا یا مرتبے کی بحالی ۔ مُلک بدر کیے ہوۓ آدمی کا یہ حق کہ واپسی پر سابقہ حقوق واپس لے سکے ۔ |
| Postlude | Noun | گِرجا کی عبادت کے دوران ارغنوں کا اختتامی تنہا نغمہ ۔ |