English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Posterior synecheia خلفی التصاق، پشت پر واقع حصوں کا غیرمعمولی ملاپ، پچھلے حصوں کا غیر معمولی ملاپ
Posteriority Noun موخر حالت ۔
Posteriorly Adverb آخر کار ۔ موخر طور پر ۔
Posterity آئندہ نسلیں ۔
Posterity gives to each man his due Idiom موت کے بعد قدر پہچانی جاتی ہے ۔
Posterlor Adjective مُتاَخّر ۔ موخّر ۔ بَعد ميں ۔ پِچھلا ۔ آخريں ۔
Posterlority Noun موخّر حالَت يا تارِيخ ۔
Posterlorly Adverb مَتاَخّر طَور پَر ۔
Postern Noun, Adjective دَريچَہ ۔ چور دَروازہ ۔ بَغلی دَروازہ ۔ عَقبی دَروازہ ۔ پھاٹک ۔
Postero external Adjective پس خارجی ۔
Postero external column
Posteroparietal area Noun پس جداری رقبہ
Postexilic Adjective بَعد اِسِيری ۔ بابل کی جِلا وَطنی ۔ يَہُودِيوں کی اَسِيری کے بَعد کے مُتعَلِق ۔
Postfebrile Noun بخار کے بعد واقع ہونے والا
Postfemoral Noun ران / جانگھ کے پیچھے
Postfix Noun, Verb لاحقہ کِسی لفظ کے آخر میں اِضافہ کرنا ۔
Postfix notation Noun پوسٹ فکس نوٹیشن الجبرا کی نوٹیشن کی ایک قسم جس میں آپریٹرز آپریٹڈز کے بعد ظاہر ہوتے ہیں ۔
Postfurca Noun حشریات کے فقرات صدر میں ۔
Postganglionic Greek, Latin عصبی خُلیوں کے مَجمَع کے بَعد واقع
Postgastrectomy syndrome Noun اِس کی دو قِسَم کی علامات ہَیں ۔ ۱۔ جَب مَریض بھُوکا ہو تو ہائیپوگلائیسیمیا کی علامات ۔ ۲۔ کھانے کے بَعد وَیسوویگَل کا حَملَہ
Postglacial Adjective مابَعد عَصرِ بَرفانی ۔ بَرفانی دَور کے بَعد موجُود ہونے والا ۔
Postgraduate Noun پوسٹ گريجُويٹ ۔ گريجُويشَن کے بَعد عِلمی مُطالعات ميں مَشغُول ۔
Posthalgia Noun قضیب میں درد
Posthaste Noun تيز رَفتاری ۔ دَوڑ دھُوپ ۔ دھاوا ۔ بَڑی رَفتار کے ساتھ ۔ فَوری طَور پَر ۔
Postheating Noun ویلڈنگ کے بعد کسی دھات کو گرم کرنے کا عمل تا کہ کمرے کے درجہ حرارت تک ٹھنڈا ہونے کی شرح کو کم کیاجا سکے ۔
Posthectomy Noun ختنہ کرنا
Posthemiplegic Noun فالج کے بعد واقع ہونے والا
Posthemorrhaggic hydrocephalus Noun بچہ کے دماغ میں جریان خون کے بعد پانی پڑنا
Posthepatic Adjective جگر کے پیچھے ۔
Posthepatitic Noun حاد سوزش جگر کے نتیجہ میں ضعف جگر