English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Postconcussional syndrome Noun سَر دَرد ، چَکَّر ، غَنُودگی اور کَمزوری کا احسَاس جو سَر کے زَخَم کے کافی دَیر بَعد تَک رہتا ہے
Postconnubial Verb شادی کے بعد ہونے والا ۔
Postdate Verb تاریخ کے بعد کام کرنا ۔
Postdated Verb تاریخ کے بعد کام کیا ۔
Postdental Adjective جو زبان کی نوک کو سامنے کے اوپر والے دانتوں کے پیچھے رکھ کر بولنے سے پیدا ہو ۔
Postdiluvian Adjective طُوفانِ نُوع کے بَعد کا ۔ طُوفانِ نُوع کے بَعد وَجُود ميں آيا ہُوا ۔ طُوفان کے بَعد بَچ جانے والا شَخص ۔
Postdiphtheritic Greek, Latin خَنّاق کے بَعد حَملَہ ۔ جَوارِح اور پَلیٹ کا خَصُوصاً اینٹھ جانا
Postdoctoral Adjective مابَعد ڈاکٹريٹ ۔ کِسی شَخص کی ڈاکٹريٹ کی ڈِگری مُکمّل ہونے کے بَعد ۔ پيشَہ ورانَہ کام يا اِس سے مُتعَلِق ۔
Poste restante Noun عندَالطَلَب ڈاک ۔ ايک ہَدايَت ۔ ڈاکخانے ميں تَقسِيمِ عام کا مَحکمَہ ۔
Postecal Adjective پس عورہ ۔ [تشریح ]
Posted Verb مشتہر کیا ۔
Postembryonic Adjective بعد جنینی ۔ جنینی مرحلے کے بعد کا ۔
Postencephalitic Greek, Latin انکفالِٹس لَتھَارجیکا کے بَعد
Postential Adjective وَجُوہی ۔ اِختِياری ۔ احتَمالی ۔ مُضَمّر ۔ اِمکانی ۔
Postentry education Adjective کسی آجر کی طرف سے کام کے بعد ملازمین کی تعلیم کا بندوبست ۔
Postepileptic Greek, Latin بَعد الصَرَع ۔ مِرگی کے دورَہ کے بَعد
Poster Noun اشتہار لگانے والا ، اشتہار ، چپاں کیا ہوا اشتہار ۔
Poster advtg Adjective دیواری اشتہار بڑا مطبوعہ اشتہار وہ شخص جو اشتہارات لگاتا ہے ۔
Poster door Noun پچھلا دروازہ ۔ بغلی دروازہ ۔
Poster have been planted Phrase پوسٹر لگائے جا چکے ہیں
Poster paint Noun ایک چِکنا ، حاجب روغن یا تصویر کشی کا رنگ ۔
Posterior Adjective آنے والی آئندہ نسلیں ۔ آئیندہ نسل ۔
Posterior column Noun استوانہ موخر ۔
Posterior commissure Noun اتصالی موخر
Posterior discission Noun موخر قطع تابیری
Posterior facies Noun سطح مﺅخر
Posterior fornix Noun قبویہ مﺅخر
Posterior longitudinal bundle Noun حزمہ مو خر طولی
Posterior of eye moist Noun عرسہ اور انگوری پردہ کے درمیان آنکھ کا پانی والاپپھلا حصہ
Posterior root Noun ظہری جڑ ۔