English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Postal service Noun پوسٹل سروس ۔ ڈاک سے خطوط لانے لے جانے کی عوامی خدمت ۔
Postal tax stamp Noun سرکاری ٹکٹ جو محصول ڈاک کے علاوہ خطوط وغیرہ پر کسی سرکاری فنڈ میں امداد کی غرض سے لازمی طور پر لگا نا پڑتا ہے ۔
Postal union Noun بین الاقوامی ڈاک کے نِظام سے مُتعلق ایک بین الاقوامی یونین یا تنظیم جِس میں کئی مُلکوں کی حکومتیں شریک ہیں ۔
Postal vote Noun ڈاک کے ذریعے ڈالا جانے والا ووٹ ۔
Postament Noun ستون کی کرسی ۔ پایہ ستون ۔ حاشیہ ۔ فریم ۔
Postamous Noun پانی کی لہروں سے خوف کھانا
Postanaesthetic Greek, Latin سُن ہونے یا کَرنے کے بَعد
Postanal Latin مَقَعد یا مُبَرَّز کے پیچھے
Postanal gumma Noun جنین کے نرخرد کا غلط جگہ ہونا
Postatomic Adjective ایٹمی توانائی کے اخراج کے بعد ۔
Postaural arch s Noun کان کی عقبی محرابیں
Postava Noun مچھلیوں سے بلند فقری جاندار کی نچلی ورید جو حیوانات میں عموماً پیچھے کی طرف ہوتی ہے ۔
Postaxially Adverb عقبِ مَحوَر ميں ۔
Postbox Noun ڈاک کا بکس جِس میں ڈاک بعد میں وصول کیے جانے کے لیے رکھ دی جاتی ہے ۔
Postbranchial body Noun پس خیثومی اجسام ، نتھنوں کے بالائی حصہ کا جسم
Postbreeding Adjective مزید توالد وتناسل کے لئے عضویاتی درستگی سے متعلق ۔
Postcardinal Adjective جو دل کے پیچھے ۔ پس قلبی ۔
Postcardpostalcard
Postcaval vein Noun اجوف تحتانی ۔ نچلی ورید ۔
Postcecal abscess پس اعوری (کانی آنت) پھوڑا
Postcenal Adjective کھانے کے بعد واقع ہونے والا ۔
Postcentral Adjective دماغی جھلی یا قشر دماغ کی مرکزی درز کے پیچھے واقع ۔
Postcentral area Noun پس مرکزی رقبہ
Postcibal Adjective کھانے کے بعد واقع ہونے والا ۔
Postcible Verb گھاٹا کھانے کے بعد ہونے والا ۔
Postclavicle Noun بعض مچھلیوں کے مونڈے کی چپنی کے پیچھے والی ہڈی ۔
Postcode Adjective عدد حروف یا دونوں کا مجموعہ کسی چیز کی علامت کے طور پر یا اُس کی شناخت کے لیے استعمال کیے جائیں ۔
Postcoital Adjective مباشرت کے بعد ۔
Postcoital headache Noun مردوں کو جماع کے بعد سر درد
Postcolonial Adjective امریکی نوآبادی طرز تعمیر کی خصوصیات کا حامل ۔