English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Post town Noun ایسا شہر جہاں ڈاک خانہ موجود ہو خصوصاً بڑا نہ کہ تحتی ۔
Post town Noun ایسا شہر جہاں ڈاک خانہ موجود ہو خصوصاً بڑا نہ کہ تحتی ۔
Post traumatic epilepsy Noun سر کو چوٹ لگنے کے بعد شروع ہونے والی مرگی
Post traumatic stress disorder
Post trial بعد از سماعت ۔
Post tympanic Adjective عظم طبلی یا طبلہ گوش کی ہڈی کے پیچھے کا ۔
Post tympanic bone Noun عظم طبلی یا طبلہ گوش کی ہڈی کے پیچھے والی ہڈی یا اس کا استخوانی ابھار ۔
Post typhoid abscess پس مہرہ علاقہ
Post ulancy Noun اُمِيدوار ۔ اُمِيد وارِيَت ۔ اُمِيد وار ہونے کے لِيے شَرط يا مُدّت ۔
Post uremus Noun آخر ، اخیر
Post vaccinal Noun چیچک کی ویکسین لگنے کے بعد
Post vertabral abscess پس فقرہ (مہرہ) پھوڑا
Post viral syndrome
Post wagon Adjective ڈاک گاڑی ۔ اسٹیج کوچ ۔
Post war
Post warrant Noun الحاقی سند ۔ الحاقی داخلے کی سند یا پروانہ ۔
Post woman Noun عورت ڈاکیہ ۔ عورت جو خط لے جاتی ہے ۔
Postable Adjective بھیجا گیا یا بھیجنے کے قابل ۔ قابلِ ترسیل ۔
Postage Adjective ڈاک کا محصول ۔
Postage account Noun ڈاک خرچ کھاتا ۔
Postage and packing Noun محصول ڈاک ۔ ڈاک ٹکٹ ۔
Postage meter Adjective ڈاک پیما ڈاک کی مشین ایک مشین جو ٹکٹوں کی بجائے بڑی تعداد میں بھیجے جانے والے خطوط پر نشانات طبع کرنے والی اور اس طرح سے کل خرچہ ڈاک کی ایک جدول بنانے والی ہوتی ہے ۔
Postage stamp Adjective ڈاک ٹکٹ چٹھی کا ٹکٹ ۔
Postal Adjective ڈاک یا ڈاک کے انتظام کے متعلق ۔
Postal card Noun ڈاک کے ذَرِيعے بھيجا جانے والا کارڈ ۔ جَيسے عِيد کارڈ ۔
Postal clerk man Adjective ڈاک خانے کا ملازم ۔
Postal matter Noun جو ڈاک کے ذریعے بھجوایا جا سکے ۔
Postal meter Noun خط پر سرکاری مہر لگانے والی مشین ۔
Postal order Noun ڈاکخانے کا جاری کردہ منی آرڈر ۔
Postal order fin Adjective پوسٹل آرڈر ۔