English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Post negative
Post nuptial
Post obit Noun ترکہ ملنے پر ادئیگی کا وعدہ ۔
Post obit Noun ترکہ ملنے پر ادئیگی کا وعدہ ۔
Post obit bond Adjective وثیقہ مشروط الموت ۔
Post obit bond Adjective وثیقہ مشروط الموت ۔
Post office ڈاک خانہ ۔
Post office ڈاک خانہ ۔
Post office annuity Noun ایک طریقہ یا نظام ڈاک خانے کے زریعے سالیانے خریدنے جا سکتے ہیں ۔
Post office box Noun ڈاک خانے میں نمبر پڑا ہوا خانہ جہاں بعض لوگوں کے نام کے خطوط وصول کیے جانے تک رکھے رہتے ہیں ۔
Post office department Noun محکمہ ڈاک ۔ سرکاری محکمہ جس کا کام ڈاک کے زریعہ خطوط وغیرہ بھجواناہے ۔
Post office insurance Noun ڈاک جیون بیمہ ۔
Post office protocol Noun پوسٹ آفس پروٹوکول ۔ انٹرنیٹ پر موجود سروسز کے لیے ایک پروٹوکول جو ای میل وصول ، سٹور اور منتقل کرتے ہیں اور کمپیوٹرز پر موجود کلائنٹس کے لیے سرورز کے ساتھ منسلک کرتے ہیں تاکہ ای میل اپ لوڈ اور ڈاﺅن لوڈ کی جا سکے ۔
Post office stamp Noun ڈاک خانے کی مہر ۔
Post office transpt Adjective ڈاک خانہ ڈاک گھر ۔
Post offise saving bank Noun وہ بینک جس کی شاخیں ڈاک خانو ں میں ہیں ۔ پوسٹ آ فس سیونگ بینک ۔
Post op distention
Post op trauma
Post operative Noun اپریشن کے بعد
Post operative Noun اپریشن کے بعد
Post oprative ulcer
Post orbital Noun آنکھ کے حلقہ کے پیچھے
Post paid Adjective محصول ڈاک ادا شدہ خطوط یا دوسری ڈاک کے لیے پیشگی ادا کردہ معاوضہ ۔
Post paid Adjective محصول ڈاک ادا شدہ خطوط یا دوسری ڈاک کے لیے پیشگی ادا کردہ معاوضہ ۔
Post paper Noun خط کے کاغذکی خاص قسم یا خاص سائز ۔
Post paralytic Noun فالج کے بعد
Post partum Adjective بَچّے کی پَيدائش کے بَعد ۔
Post partum Adjective بَچّے کی پَيدائش کے بَعد ۔
Post partum bleeding
Post partum haemorrhage Noun کثرت نفاس ۔