postage meter – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈاک پیما ڈاک کی مشین ایک مشین جو ٹکٹوں کی بجائے بڑی تعداد میں بھیجے جانے والے خطوط پر نشانات طبع کرنے والی اور اس طرح سے کل خرچہ ڈاک کی ایک جدول بنانے والی ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈاک پَيما ۔ ڈاک کی مَشِين ۔ نِشانات طبَع کرنے والی مَشِين ۔ خَطُوط پَر نِشان لگانے والی مَشِين ۔

🔹 Roman Urdu