English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Positive law | قانون موضوعہ ۔ قانون مثبت صریح قانون ۔ | |
| Positive laws | Noun | حتمی قوانین ۔ اثباتی قوانین ۔ |
| Positive lead | Noun | مثبت رہنما تار ۔ |
| Positive men are oftenest in error | Idiom | سیانا کوا کوڑے میں منہ ڈالتا ہے ۔ |
| Positive men err most of any men | Idiom | سیانا ہی خطا کھاتا ہے ۔ |
| Positive philosophy | Noun | ایجابی فلسفہ ۔ ایجا بیت ۔ |
| Positive pole | Noun | مُثبت قُطب ۔ شُمال رویہ قُطب ۔ |
| Positive pressure breathing | Noun | ہَوا اندَر لے جانے کے لیے پھَیپھڑوں کا پھَیلاو |
| Positive proof | Noun | پکا ثبوت ۔ |
| Positive quantity | Noun | مثبت رقم ۔ مثبت مقدار ۔ |
| Positive ray | Noun | مُثبت شُعاع ۔ |
| Positive ray analysis | تجزیہ مثبت شعاع جب ذرات کی کرن ایک مقناطیسی اور برقی میدان سے گزاری جاتی ہے تو متعدد آیونز مختلف حدد میں جھک جاتے ہیں اس کا انحصار ان کی ولاسٹی ، کمیت اور چارج پر ہوتا ہے ۔ یہی تجزیہ کمیتی طیف پیمائی کی بنیاد ہے ۔ | |
| Positive rays or canal rays | مثبت شعاعین ۔ آیوئز ڈ گیس مالیکیول جو مثبت چارج رکھتے ہیں اور جو ڈسچارج ٹیوب میں اس وقت بنتے ہیں جب ایک برقی رو کم دباﺅ پر گزاری جاتی ہے ۔ یہ مالیکیولز ایک کرن کی صورت میں کیتھوڈ کے ایک کٹ سے گزرتے ہیں ۔ | |
| Positive rights | Noun | اثباتی حقوق ۔ مثبت حقوق ۔ |
| Positive sciences | Noun | حقیقی علوم ۔ |
| Positive sign | Noun | جمع کا نِشان ۔ |
| Positive theology revealed | — | — |
| Positive thrill | Noun | مثبت جزبہ ۔ |
| Positive transfer | Adjective | آموزش کی وہ آسانی جو ایسے مواد کے تعلم میں واقع ہو جس کے کچھ حصے پہلے سے سیکھے ہوئے ہوں ۔ |
| Positive tropism | Noun | مثبت رخی ۔ محرک رخی ۔ |
| Positive vetting | Noun | سرکاری مُلازمت کے اُمیدوار کے حالات کی مُفصل چھان بین جِس میں صیغہ راز کی باتوں تک کی رسائی شامِل ہوتی ہے ۔ |
| Positively | Adverb | قَطعی طَور پَر ۔ يَقِيناً ۔ اَثباتی طَور پَر ۔ |
| Positiveness | Noun | قَطِعيَت ۔ اَثبات ۔ |
| Positiveness is an evidence of poor judgement | Idiom | کسی شخص کا بات کو بصد دعویٰ پیش کرنا اس بات پر دلالت ہے کہ اس کی قوت فیصلہ کتنی گھٹیا ہے ۔ |
| Positivism | Noun | واقِعيَت ۔ حَقائيَت ۔ اَثباتِيَت ۔ مُثبَت ہونے کی حالَت ۔ قَطِعيَت ۔ يَقِين دَہانی ۔ |
| Positivist | Noun | ثَبُوتِيَت پسَند ۔ اَثباتی ۔ ايجابی ۔ |
| Positivistic | Adjective | ثَبُوتی ۔ ثَبُوتِيَت کے مُتعَلِق ۔ |
| Positivity | Noun | اثبات ۔ ثبوت ۔ نِشان ۔ نِشان دہی ۔ |
| Positron | پازیٹرون ۔ پازپٹو الیکٹران ایک عنصری ذرہ جس کی کمیت الیکٹران جیسی ہوتی ہے اور برقی بار مساوی مقدار کا ہوتا ہے ۔ لیکن علامت مخالف ہوتی ہے ۔ پازیٹران مختلف انحطاطی عمل کے دوران اور جفت سازی کے دوران پیدا ہوتے ہیں ۔ | |
| Positronium | پازیٹرونیم ۔ ایک الیکٹران اور ایک پازیٹرون (ہائیڈروجن سے مشابہہ ) ۔ |