English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Possessive | Adjective | قبضہ کے متعلق ، ( قوائد ) اضافی ، حالت اضافی ۔ |
| Possessive adjective | Noun | صِفتِ اِضافی ۔ |
| Possessive case | Noun | حالت اضافی ۔ وہ حلت جس سے اضافت ظاہر ہوتی ہو ۔ |
| Possessive compound | Noun | اضافی مرکب ۔ مرکب تحلیلی ۔ |
| Possessive particle | Noun | اضافت ۔ |
| Possessive pronoun | Noun | ضَمِيرِ اِضافی ۔ ايک اِسمِ ضَمِير ۔ جو شَخصی اِسمائے ضَمِير سے اَخَذ کِيا گيا ہو ۔ اور قَبضَہ ظاہِر کر رہا ہو ۔ |
| Possessively | Adjective | قابضانہ حیثیت سے ، اضافی طور پر ۔ |
| Possessiveness | Noun | اِضافِيَت ۔ |
| Possessor | Noun | قابض ، مالک ۔ |
| Possessory | Adjective | قابضانہ ۔ مالکانہ ۔ |
| Possessory action | Noun | قبضے کی کاروائی ۔ |
| Possessory lien | Noun | قبضہ بالحق ۔ |
| Possessory right | Noun | حق مالکا نہ ۔ حق قبضہ ۔ |
| Possessory title | حقیت قابضانہ ۔ | |
| Possesssed by spirit | Noun | آسیب زدہ ہونا ۔ روح خبیثہ سے مغلوب ۔ |
| Posset | Noun | شَراب کے ساتھ جَمايا ہُوا دُودھ يا دَہی ۔ ايک مَشرُوب ۔ شَراب اور دُودھ کو پھَينٹ کر بَننے والا شَربَت ۔ |
| Posseting | بَچّوں میں کلائڈ دُودھ کی تھوڑی مِقدار کی ریگرَگٹَیشَن | |
| Possibilist | Noun | ایسی جماعت کا رکن جو فوری قابلِ اعتماد اصلاحات پر زور دے ۔ |
| Possibilities are infinite | Idiom | ممکنات لامحدود ہیں ۔ |
| Possibility | Noun | ممکن ۔ امکان ۔ ممکن صورت ۔ احتمال ۔ |
| Possible | Adjective | مُمکِن ۔ اِمکان پَذِير ۔ اِمکانی ۔ ہون ہار ۔ احتَمالی ۔ شُدنی ۔ |
| Possibly | Adverb | حَسبِ اِمکان ۔ اَز رُوئے اِمکان ۔ بِالِامکان ۔ مُمکِن ہے ۔ شايَد ۔ اِتّفاقِيّہ ۔ |
| Possilize | Verb | پتھر بن جانا ۔ |
| Possissional | Adjective | قبضے کے متعلق ۔ صاحب جائداد ۔ |
| Possum | Noun | آپرَیشَن کَرنے کا سامان جو ہَلکا چھُونے سے یا حَساسیَت سے کام کَرے |
| Post | Noun | ڈاک کی وصولی اور ترسیل کا نظام ڈاک میں خطوط یا دیگر اشیاء بھیجنے کا عمل ۔ |
| Post | Noun | ڈاک کی وصولی اور ترسیل کا نظام ڈاک میں خطوط یا دیگر اشیاء بھیجنے کا عمل ۔ |
| Post abdomen | Noun | پیٹ کے پیچھے ، پس شکم ، بطن متاخر |
| Post abdominal | Adjective | پس شکمی ۔ پیٹ سے پچھلے حصے سے متعلق ۔ پس معدہ کا ۔ |
| Post adamic | Adjective | آدم کے بعد ۔ |