positive ray analysis – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تجزیہ مثبت شعاع جب ذرات کی کرن ایک مقناطیسی اور برقی میدان سے گزاری جاتی ہے تو متعدد آیونز مختلف حدد میں جھک جاتے ہیں اس کا انحصار ان کی ولاسٹی ، کمیت اور چارج پر ہوتا ہے ۔ یہی تجزیہ کمیتی طیف پیمائی کی بنیاد ہے ۔

🔹 Roman Urdu