English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Posix | Noun | پی او ایس آئی ایکس ۔پورٹ ایبل آپریٹنگ سسٹم انٹرفیس فاریونیکس کامخفف ۔ |
| Posnet | چھوٹی ہانڈی یا پتیلی ۔ | |
| Posologic | Noun | علم مقدار خوراک سے متعلق |
| Posology | Verb | علم مقدار دوا ۔ |
| Poss tub | Noun | کپڑے دھونے کا برتن ۔ ٹپ ۔ تسلا ۔ |
| Posse | Noun | پولیس کا ہتھیار بند دستہ ، فوجی دستہ ۔ |
| Posse comitatus | Noun | مسلح تعداد ۔ خدمت دستہ ۔ |
| Possecomitatus | Noun | خِدمَت دَستَہ ۔ آدمِيوں کی ايک جَماعِت ۔ جو خِدمَت کے لِيے طلَب کی جائے ۔ |
| Possess | مالک ہونا ۔ | |
| Possessed | Verb | ملکیت رکھی ۔ |
| Possessedly | Adverb | مَجنُونانَہ اَنداز ميں ۔ |
| Possessedness | Noun | جَنُون ۔ دِيوانگی ۔ مَعمُولِيَت ۔ |
| Possession | قبضہ جائیداد ۔ | |
| Possession actual | قبضہ واقعی ۔ قبضہ حقیقی ۔ | |
| Possession adverse | قبضہ مخالفانہ ۔ | |
| Possession constructive | قبضہ تعبیری ۔ | |
| Possession deed of | دستاویز قبضہ ۔ دخل نامہ ۔ | |
| Possession derivative | ایسے شخض کا قبضہ جو مالک نہ قبضہ استخراجی ہواز قسم کرایہ دار ۔ | |
| Possession in law | قبضہ قانونی ۔ | |
| Possession is as good as title | Idiom | ملکیت چاہیئے نام ہو یا نہ ہو ! ۔ |
| Possession is nine points of the law | قانون کی نگاہ میں قبضہ سب سے بڑی دلیل ہے ۔ قانون قبضہ کو دیکھتا ہے۔ | |
| Possession naked | قبضہ محض ۔ | |
| Possession order | Noun | عدالت کا حُکم نامہ کہ جائیداد مالِک کے قبضے میں دے دی جاۓ ۔ |
| Possession physical | حقیقی قبضہ ۔ مادی قبضہ ۔ | |
| Possession precarious | اصل مالک کے تحت قبضہ از قسم عاریتاً یا پٹہ ۔ | |
| Possession symbolical | علامتی قبضہ ۔ | |
| Possessional | Adjective | مَلکِيَت کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔ |
| Possessioner | Noun | قبضہ رکھنے والا ۔ قابض ۔ دخیل ۔ |
| Possessionless | Adjective | عاری ۔ بے دخل ۔ محروم ۔ |
| Possessions | Noun | دولت ۔ مال و متاع ۔ جائداد ۔ مقبوضات ۔ |