English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Panleukopeniapanleucopenia
Panlogical Adjective معقولیت کائنا ت کے نظریہ کا ۔ ہیگل کے نظریہ کا ۔
Panlovian conditining aonditioning Noun غلاف عضو تناسل ، فرنچ لیدر استقرار حمل یا چھوت سے بچاﺅ کے لئے عضو تناسل پر غبارہ نما تھیلاچڑھا کرجماع کیا جاتا ہے
Panmixis Adjective پین مکسز ۔ مخلوط نسل کشی ۔ عدم انتخاب قدرت ۔
Panna Name پنّا: سبز رنگ کا ایک قیمتی پتھر ۔
Pannage Noun وہ چارہ جو سوّر جنگل میں کھاتے ہیں ۔ چرانے کی اجرت ۔
Panne Noun ایک نرم ۔ چھمک دار ۔ ہلکی پھلکی مخمل ۔ انبار کے ساتھ ۔
Panne velvet Noun لمبے روئیں کی مخمل ۔
Panner Noun غلطیاں ڈھونڈنے والا ۔ عیب جو ۔
Pannesatinpanne velvet
Panneuritis Noun عام اعصابی درد
Panniculectomy Noun موٹے افراد کے پیٹ سے بذریعہ اپریشن چربی کی تہیں اتارنا
Panniculitis Noun جلد کے نیچے کی جھلی کی سوزش ۔
Panniculus Adjective جھلی یا تہ ۔
Panniculusadiposus Noun سبلک شحمی ۔
Pannier Noun بار برداری کے جانور پر لدی ہوئی دو ٹوکریوں میں سے ایک ۔
Pannierpanier
Panniform Noun نمدہ نما
Pannikin Noun پینے کی چھوٹی دھات کی پیالی ، کٹوری ۔ پیالی میں بھری ہوئی چیز ۔
Panning Noun پیننگ ۔ کمپیوٹر گرافکس میں ایک ایسا ڈسپلے طریقہ جس میں نظر آنے والی ونڈو عمودی یا افقی طور پر سکین کرتی ہے بالکل ایک کیمرے کی طرح تاکہ موجودہ تصویر کی آف سکرین ایکسٹنشنز کو ہموار ویو میں لایا جاسکے ۔
Pannos Noun آنکھ کے پردہ قرنیہ کی سرخی ۔
Pannosity Adjective جلد کی نرمی ۔
Pannus Adjective پردہ قرنیہ کی سرخی ۔
Pannus lenticularis Adjective تل نشان ۔
Pano phobia Phrase تمام چیزوں کا خوف
Panochapanoche
Panochia Adjective بد گانٹھ ۔
Panogist Noun تعزیریات دان ۔ ماہر تعزیریات ۔
Panoistic Adjective ہمہ بیضی ۔
Panolia deer Noun برما ۔ ملائشیا ۔ سیام میں پائے جانے والا ایک ہرن ۔