English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Panolo Noun ایک متر وک اطا لو ی چاندی سکہ۔
Panomphean Adjective کوہ لمپس کے دیوتاوں کا سردار ۔ زیوس ۔
Panopathy Noun مرض عام
Panophobia Noun سوادئے خوف
Panophthalmia Adjective عام آشوب چشم ۔
Panophthalmitis Adjective آنکھ کی پتلی کی تمام بافتوں کی سوجن کی سوزش ۔
Panoplied Adjective زرہ بکتر سے آراستہ ۔ غلاف دار ۔
Panoply Noun زرد بکتر کی ایک مکمل پوشاک ۔ کسی چیز کا مکمل غلاف ۔ پوشش یا ترتیب ۔
Panoptic Adjective بیک نظر مُکمل منظر دیکھنے یا دِکھانے والا ۔
Panorama Noun مسلسل مُرقع ۔منظر مسلسل ۔ مناظر گردو پیش ۔
Panoramic Adjective سیر بین کا سا ، مسلسل ۔
Panoramic camera Noun جہاں نما ۔عکسالہ ۔
Panoramic sight Noun دوربین شکاری ۔
Panorpid Noun بچھو کی نسل کا ایک کیڑا ۔
Panorpidae Adjective پینسی ۔ بنفشہ فرنگی ۔ من سکھ ۔ زہرۃ الثالوت ۔ باغیچہ کا سدا بہار پودا ۔ متعدد رنگوں کے خوبصورت پھول آتے ہیں ۔
Panosity Noun جلد کی نرمی ، جلد کی ملائمت
Panosteitis Adjective ساری ہڈی کی سوزش ۔
Panostietis Greek ہَڈّی کے تَمام اجزا کی سوزِش
Panotitis Adjective کان کی عام ورم ۔
Panotrope Noun برقی گرامو فون ۔
Panphenomenalism Noun ہمہ اوست کافلسفہ ۔
Panphobia Adjective ہر چیز سے بے بنیاد خوف ۔
Panpipe Noun ہوائی ساز ۔ ایک قدیم زمانے کا سادہ ہوائی آلہ ۔
Panplanation Noun طاس کاری ۔
Panplane Noun طاس میدان ۔
Panplegia Noun شلل عام
Panpneumatism Noun نظریہ وحدت عقل وو جود ۔
Panpsychism Noun پین نفسیت ۔
Panreatic juice Adjective لبلبے کا رس جو چربیلی چیزوں کو ہضم کرنے میں مدد کرتا ہے ۔
Panretinal Noun پورے پردہ شبکیہ سے متعلق