English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Panharmonic Adjective ہم آہنگ ۔ ہم ساز ۔
Panharmonicon Noun ہمہ سازی ۔ موسیقی کا ایک آلہ ۔
Panhellenic Adjective تمام یونانی باشندوں سے متعلق ۔
Panhellenism Noun تمام یو نان کے سیاسی اتحاد کا خیال ۔ اتحاد یونانی کا ۔
Panhellenist Noun ہمہ یو نانیت کا پیرو یا حامی ۔
Panhognomy Adjective مطالعہ جذبات علم جذبات ۔
Panhydrometer Noun ثقل پیمائے سیال
Panhygrous Adjective سرتاسر مرطوب ۔ ہمہ مرطوب ۔
Panhyperemia Adjective افراط خون ۔
Panhypopituitarisim Noun پچوٹری غدود کی خرابی یا بربادی کی وجہ سے پچوٹری کے افعال میں کمی
Panhysterectomy Noun رحَم اور ایڈنَکسا کو کاٹ کَر نِکال دَینا
Panhysterosalpingectomy Noun رحم میں قاذف نالیوں کو کاٹ کر نکال دینا
Panic Noun بول ۔ ہیبت ۔ دہشت ۔ شدید خوف زدہ ۔
Panic anxiety ہراس کی چنتا، فکر
Panic attack emic Noun خوف و ہراس یا بے چینی کا حملہ
Panic button Noun خطرے کا بٹن جو ہنگامی صورت میں مدد کے لیے بُلانے کے واسطے دبایا جا سکتا ہے ۔
Panic desired Noun خوف ، دہشت ، مرنے کا خوف ، غیر حقیقی خوف کی وجہ سے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکنا جس کے نتیجہ میں سانس کی تنگی ، گلا گھٹنا ، دل کا بے ترتیب دھڑکنا ، چکر ، آنکھوں کے آگے اندھیرا ، چہرہ سرخ یا زرد ہونا اور پسینہ آتے چلے جانا
Panic fear Noun وحشت زا ترس ۔ خوفناک گھبراہٹ ۔ ھول ۔
Panic fin Adjective خوف و ہراس کا ایک وسیع پیمانے پر پھیل جانا جس سے اکثر حقیقی اور عام مالی تباہی ہونے کا امکان پیدا ہوتا ہے مالی ہراس ۔
Panic fin and econ
Panic grass Noun پینی چارا ۔
Panic manger Noun خوفناک خبریں اڑانے والا ۔ پات گھا برا ۔ ہولچی ۔
Panic mangering Noun دہشت پھیلانا ۔ ہولانا ۔ گھابراپن ۔
Panic state ہراس کی حالت
Panic stations Noun ہنگامی حالت ۔ خطرے کی حالت ۔
Panic stricken
Panic struck
Panick seed Noun بڑی مال کنگنی
Panicked Verb خوف زدہ ہوا ۔
Panickly Adjective خوف زدہ ۔ دہشت زدہ ۔