English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pansclerosis Noun عام سختی
Pansinusitis Noun ورم اجواف انفی ۔ نتھنوں کاورم ۔
Pansophia Noun ہمہ دانی ۔ ہمہ دانی کا دعوی ۔
Pansophist Noun ہمہ دان ۔ ہمہ دانی کا دعوی کرنے والا ۔
Panspermatism Noun نظریہ جر ثومیت ۔
Panspermatist Noun نظریہ جر ثومیت کا حا مل ۔ نظریہ عالمگیر تخم اندازی کا یا اس سے متعلق ۔
Panspermia Noun عالمگیر انتشار (نظریہ)
Pansphygmograph Noun نبض اور قلب ماپنے کا آلہ
Panstrongylus Noun کھٹمل کی طرح ایک خون چوسنے والا بڑا سا جانور جو برازیل میں شاگا مرض کا سبب بنتا ہے ۔
Pansy Noun بنفشہ ۔ مختصر زندگی والے ۔ ثالوث ۔ زنخا ۔ مرد ہم جنسیہ ۔
Pant ہانپنا ۔
Pant for Verb کسی چیز کی بہت خواہش کرنا ۔
Pant o
Pantacosm Noun اسطر لاب ۔
Pantaencephalus Noun بے دماغ (مسخوط)
Pantagruelism Noun لطیفہ گوئی ۔پھکڑمذاق ۔
Pantagruelist Noun بھونڈا مذاق کرنے والا ۔ رابلے کا شاگرد ۔
Pantalets Noun بیل لگے ہوۓ پائنچوں کی زیریں پینٹ جو اُنیسویں صدی تک عورتیں اور لڑکیاں پہنتی تھیں ۔ بائیسکل چلانے کی زنانہ پتلون ۔
Pantaletspantalettes
Pantalettes Noun پاجامے کی طرح زنانہ کپڑا ۔ زیر جامہ ۔
Pantalgia Verb تمام جسم میں درد ہونا ۔
Pantaloon Noun پتلون ۔ پاجامہ ۔ مسخرہ ۔
Pantaloonery Noun کسی ڈرامے میں مزاخیہ کردار ۔ مسخرگی ۔
Pantamorphic Adjective عام طور پر بد شکل ۔بد شکل ۔
Pantaphobia Adjective مشکل بے خوفی ۔
Pantarchy Noun حکومت ہمہ مرد ۔ ایسی حکومت جس میں اختیا رات یا قوانین تمام لوگوں کے ہاتھ میں ہو ں۔
Pantatrophia Adjective عام کمزوری ۔
Pantatrophous Adjective قلت تعذیہ ۔
Pantatrophy Noun زبول کامل ۔ زبول تام ۔
Pantechnicon Noun ایک گودام جو عموماً فرنیچر کے لیے ہوتا ہے ۔